فلسطین کو عالمی حمایت کی ضرورت+کارٹون
Feb ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲ Asia/Tehran
صیہونی فوجی فلسطینیوں پر مسلسل ظلم کر رہے ہيں اور دنیا خاموش ہے۔
دنیا نے یوکرین کے مسئلہ پر اتنا ہنگامہ مچا رکھا ہے جبکہ وہاں کچھ بھی نہيں ہے لیکن فلسطین میں انسانیت دم توڑ رہی ہے اور پوری دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔
فلسطین کو تباہ و برباد ہونے سے بچانے کے لئے عالمی برادری کی توجہ کی ضرورت ہے۔