فلسطینی نوجوانوں کے آگے نہيں ٹک پائے اسرائیلی فوجی+ ویڈیو
Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴ Asia/Tehran
غاصب اسرائیلی فوجی مسلح ہونے کے باوجود بھی فلسطینیوں کے عزم و ارادے کے آگے ٹک نہیں پاتے اور زیادہ تر مواقع پر فرار کو ہی عافیت سمجھتے ہیں۔
فلسطینی صارفین نے یو ٹیوب پر دو تصاویر شیئر کی ہیں جن میں سے ایک میں فلسطینیوں کے پتھر سے اسرائيلی فوجی کے زخمی ہونے اور دوسری میں آنسو گیس کے شیل انہیں کی جانب بھیکنیں جانیں کی فلسطینی نوجوانوں کی کاروائی سے بچنے کے لئے فرار ہوتے دکھایا گیا ہے۔