• موسم بگڑا، برطانیہ میں پھول پہلے کی کھلنے لگے

    موسم بگڑا، برطانیہ میں پھول پہلے کی کھلنے لگے

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰

    کئی صدیوں سے برطانیہ میں کھلنے والے پھول گویا کسی گھڑی کے پابند تھے لیکن اب موسمِ بہار سے قبل ہی یہ پھول کھل چکے ہیں اور ان میں لگ بھگ ایک ماہ کا وقفہ ہوا ہے۔

  • پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو

    پیشرفتہ امریکی طیارہ ایف ۳۵ جنگی بیڑے پر گر کر تباہ۔ ویڈیو

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں امریکہ کے ایک پیشرفتہ جنگی طیارے ایف ۳۵ کو جنگی بیڑے پر گر پر تباہ ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ امریکی وزارت جنگ کے مطابق یہ طیارہ بحر چین میں یو ایس ایس کارل وینسن جنگی بیڑے پر اترتے وقت حادثے کا شکار ہوا اور سمندر میں جا گرا۔ امریکی یہ سوچ کر پریشان ہیں کہ کہیں اس طیارے کی انفارمیشن چین کے ہاتھ نہ لگ جائے!

  • توتو میں میں نہ کیا کرو! ۔ پوسٹر

    توتو میں میں نہ کیا کرو! ۔ پوسٹر

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷

    فضول بحث اور توتو میں میں ایک ایسی عادت ہے جومعاشرے میں بہت زیادہ رائج ہے اور بعض لوگ اپنے مد مقابل پر اپنی برتری برقرار رکھنے کے لئے لمبی لمبی فضول بحثیں کرنے میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں اور خاموشی اختیار کرتے ہوئے سلسلۂ کلام روک دینے کو اپنی توہین سمجھتے ہیں۔ جبکہ وہ اس بات سے غافل ہوتے ہیں کہ زیادہ بحث اور توتو میں میں کرنے سے دلوں میں کینہ و دشمنی پیدا ہو جاتی ہے۔ اسی حقیقت کی جانب امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام نے ہمیں متوجہ فرمایا ہے۔

  • ماہ رجب، ماہ خدا

    ماہ رجب، ماہ خدا

    Feb ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۴

    حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم فرماتے ہیں: رجب میری امت کے لیے استغفار کامہینہ ہے۔ پس اس مہینے میں زیادہ سے زیادہ طلب مغفرت کرو کہ خدا بہت بخشنے والا اور مہربان ہے۔ رجب کو اصبّ بھی کہاجاتا ہے کیونکہ اس ماہ میں میری امت پر خدا کی رحمت بہت زیادہ برستی ہے۔

  • بازار میں آگیا انوکھا ماسک، ماسک سے حساس لوگ بھی کرسکیں گے استعمال

    بازار میں آگیا انوکھا ماسک، ماسک سے حساس لوگ بھی کرسکیں گے استعمال

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱

    جنوبی کوریا میں ایسا ماسک بازار میں آ گیا ہے جو لوگوں کی صرف ناک ہی ڈھانپتا ہے۔ کچھ لوگ ماسک کے مخالف ہیں اور ان کی دلیل یہ ہے کہ ہم ماسک پہن کر اپنی کی آکسیجن کو دوبارہ اپنے ہی اندر لے لیتے ہیں جو نقصان دے ہے لیکن اب ان لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

  • بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے...کارٹون

    بڑے بے آبرو ہوکر تیرے کوچے سے ہم نکلے...کارٹون

    Feb ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲

    عراقی مزاحمت کاروں کی محنت رنگ لائی اور امریکی فوجی دھیرے دھیرے عراق سے نکلنے لگے۔

  • مزاحمتی گروہوں کے انتباہ کے بعد ترک چھاونی پر میزائلوں کی بارش+ ویڈیو

    مزاحمتی گروہوں کے انتباہ کے بعد ترک چھاونی پر میزائلوں کی بارش+ ویڈیو

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱

    شمالی عراق میں واقع ترکی کی فوجی چھاونی پر گزشتہ رات اچانک میزائلوں کی بارش شروع ہوگئی۔

  • گلوبل وارمنگ میں 2 ڈگری اضافے سے گرمیاں 21 دن طویل ہوجائیں گی

    گلوبل وارمنگ میں 2 ڈگری اضافے سے گرمیاں 21 دن طویل ہوجائیں گی

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷

    کوریا کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر دنیا کے اوسط درجہ حرارت میں صرف 2 ڈگری سینٹی گریڈ جتنا اضافہ ہوگیا تو دوسرے کئی مسائل کے ساتھ ساتھ گرمیوں کا موسم بھی 3 ہفتے طویل ہوجائے گا۔

  • صدر ایران اور کابینہ کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری۔ ویڈیو

    صدر ایران اور کابینہ کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری۔ ویڈیو

    Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی کابینہ کے ہمراہ آج عشرۂ فجر کے دوسرے دن بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔

  • یوں آغاز ہوا ایک نئی تاریخ کا۔ ویڈیو

    یوں آغاز ہوا ایک نئی تاریخ کا۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۳

    جلاوطنی کے بعد امام خمینی (رح) کی وطن واپسی درحقیقت ایران ہی نہیں بلکہ دنیا میں ایک نئی تاریخ کا نقطۂ آغاز تھا۔