-
کابل، طالبان نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶افغان دار الحکومت کابل میں خواتین کے مظاہرے جاری ہیں اور اسی اثنا میں طالبان کے ایک رکن نے غیر ملکی نامہ نگار پر حملہ کر دیا۔
-
پاکستانی سائنسداں کو ملا المصطفی ایوارڈ-2021
Oct ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۹اسلامی ممالک کی سائنسی تنظیم کامسٹیک کے سربراہ اور آئی سی سی بی ایس کے صدر ڈاکٹر اقبال چوہدری نے تہران میں المصطفی ایوارڈ حاصل کر لیا۔
-
گناہ کی بھرپائی کیسے کی جائے؟ ۔ پوسٹر
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۰پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے: اِتَّقِ اللَّهَ حَیثُما کُنتَ وَ أتبَع السَّیِّئَهَ الحَسَنَهَ تَمحُها وَ خالِقِ النّاسَ بِخُلقٍ حَسَنٍ؛ ہر حال میں خدا کا خوف اپنے دل میں رکھو اور گناہ کے بعد کار خیر کرو تاکہ وہ اسے محو کر سکے اور لوگوں کے ساتھ نیک اخلاق سے پیش آؤ۔ (نہج البلاغہ؛ حدیث ۱۶۳)
-
شمع رسالت کے یمنی پروانوں کا عظیم الشان جشن میلاد النبی۔ ویڈیو+تصاویر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۵شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے آل سعود کی مسلط کردہ چھے سالہ جنگ سے بالاتر اٹھ کر تمام تر مصائب و آلام کے باوجود حبیب کبریا، رحمت مجسم حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت باسعادت کے پر مسرت موقع پر نہایت عظیم الشان اور باوقار انداز میں جشن میلاد النبی (ص) کا اہتمام کیا جس میں ملکی سطح پر دسیوں لاکھ یمنی باشندوں نے شرکت کی۔
-
یہ فرش کا رنگ نہیں، خون ہے شہیدوں کا!۔ ویڈیو
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۳افغانستان کے شہر قندھار سے ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نمازیوں پر داعش کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے خون سے رنگین فرش اور قالین کو دھویا جا رہا ہے۔ قالین سے نکلنے والے خون سے واقعے کی تلخی اور اسکے دردناک ہونے کو بخوبی محسوس کیا جا سکتا ہے۔
-
تجارتی خبریں 20 اکتوبر
Oct ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷نشرہونے کی تاریخ 20/ 10/ 2021
-
ہاں بہت بے قرار ہے وحدت...! (نظم)
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۱حضرت رسالتمآب صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت اور ہفتہ وحدت ایک بہترین موقع ہے جس میں عالم اسلام اپنے اتحاد و بھائی چارے کا بخوبی مظاہرہ کر سکتا ہے خاص طور پر اس دور میں کہ جب اسلام اور رسول اسلام (ص) کے خلاف سازشیں عروج پر ہیں، عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی ضرورت اور زیادہ محسوس ہونے لگتی ہے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کے لیے پیش کردیا گیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۴سوئٹزرلینڈ کے سائنسدانوں نے کائنات کا سب سے بڑا تھری ڈی نقشہ عوام کےلیے پیش کردیا ہے جس کے ذریعے آپ بھی گھر بیٹھے عالمی خلائی اسٹیشن، چاند اور نظامِ شمسی کے سیاروں سے لے کر دور دراز کہکشاؤں کی سیر اس طرح کرسکیں گے کہ جیسے آپ خود وہاں موجود ہوں۔
-
رسول مدنی (ص) کے یمنی پروانے۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۷نبی رحمت، رسول مدنی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایام ولادت با سعادت کے موقع پر شمع رسالت کے یمنی پروانوں نے ہمیشہ کی طرح اس سال بھی نہایت عقیدت و احترام اور عالیشان انداز میں جشن کا اہتمام کیا۔ اس بار بھی چھے برسوں سے قبیلۂ آل سعود کی مسلط کردہ جنگ سے روبرو یمنی باشندوں نے اپنی کاروں کو نہایت خوبصورت انداز میں سجا کر کار ریلی نکالی۔
-
حوزہ علمیہ قم میں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Oct ۱۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۰امریکی و تکفیری دہشتگرد ٹولے داعش کے ہاتھوں افغان شیعہ برادری کے قتل عام کے خلاف ایران کے مقدس شہر قم میں علما و طلاب نے مظاہرہ کیا۔