-
مومن کم مگر منافق زیادہ کھاتا ہے! ۔ پوسٹر
Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۴حبیب قلوب اور طبیب نفوس سید الانبیاء حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن کی خوراک کم ہوتی ہے جبکہ منافق زیادہ کھاتا ہے! (وسائل الشیعه، ج 24، ص 241، ح 30436)
-
صیہونی حکومت کے خلاف انڈے پھوڑ کر کیا احتجاج
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹صیہونی کسانوں نے اپنی حکومت کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا انوکھا طریقہ اپناتے ہوئے انڈوں سے بھری ایک یوٹیلیٹی سڑک پر خالی کر دی جس کے باعث وہاں سے گزرنے والا ٹریفک بھی خاصا متأثر ہوا اور وہاں گاڑیوں کی لمبی قطار لگ گئی۔
-
فرمان کاظم (ع) ۔ پوسٹر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸فرزند رسول امام حضرت موسیٰ کاظم علیہ السلام معروف روایات کی بنا پر 7 صفر یا 20 ذی الحجہ سنہ 127، 128 یا 129 ہجری کو مقام ابواء پر پیدا ہوئے۔آپ کے پدر بزرگوار حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام تھے اور مادر گرامی کا نام حمیدہ علیہا سلام تھا۔آپ کے معروف القاب ’’کاظم‘‘ اور ’’عبد صالح‘‘ تھے۔ آنحضرت نے 35 سال تک امامت کے فرائض انجام دئے۔آپ کی قریب 58 سالہ عمر بابرکت کے 24 سال زندان میں گزرے۔آخر کار آپ نے 25 رجب سنہ 183ہجری کو بغداد کے زندان میں شہادت پائی۔
-
ایرانی کھلاڑی کا گول جو یورپ کا "گول آف دا ایر" قرا پایا۔ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵ایران کی قومی ٹیم کے مایۂ ناز فٹبال کھلاڑی مہدی طارمی ہیں جو پرتگال کے پورٹو کلب میں بھی کھیلتے ہیں۔ انہوں نے یورپ کی فٹبال چیمپیئن شب میں چیلسیا کے خلاف کھیلتے ہوئے ایک حیرت انگیز گول کیا جو یورپ کا "گول آف دا ایر" قرار پایا۔
-
اے وارث غدیر ترا انتظار ہے۔ پوسٹر
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے جنہیں وارث غدیر بھی کہا جاتا ہے۔
-
بموں کے سایے میں بھی ولایت کا دامن نہیں چھوڑا یمنی عوام نے+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۴جہاں پوری دنیا میں جشن غدیر منایا جا رہا ہے وہیں یمن کے مظلوم عوام نے بھی عہد ولایت کی تجدید کی۔
-
شیخ ابراہیم زکزکی کی رہائی کا جشن+ ویڈیو
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۳نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے رہنما، شیخ ابراہیم زکزکی اور ان کی اہلیہ تمام الزامات سے بری ہو گئے اور انہیں رہائی مل گئی ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی نے امریکی تیل صنعت کے بارے میں دس سال پہلے ہی کر دی تھی اہم پیشنگوئی، آج بالکل صحیح ثابت ہوئی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امریکی تیل کے ذخائر اور تیل کی صنعت کے بارے میں 10 سال پہلے ایک پیشنگوئی فرمائی تھی جو آج بالکل درست ثابت ہو رہی ہے۔
-
صحیفۂ غدیر (غدیری مطالب کے لئے کلک کیجئے)
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۳عید اکبر، عید ولایت و امامت، عید اکمال دین، عید غدیر سے متعلق مطالب دیکھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔
-
ایران جشن غدیر کے لئے تیار۔ ویڈیو/تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۰عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اس موقع پر ایران کے گلی کوچوں، شاہرایوں اور چوراہوں کی سجاوٹ کے ساتھ ساتھ محروم طبقے بالخصوص کورونا کے سبب معیشتی مشکلات سے روبرو ہونے والے کنبوں کے لئے امدادی پیکجز بھی تیار کئے جا رہے ہیں۔