• انڈونیشین مسلمانوں نے صدر ایران کو اپنے حصار میں لے لیا (ویڈیو)

    انڈونیشین مسلمانوں نے صدر ایران کو اپنے حصار میں لے لیا (ویڈیو)

    May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۲

    صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے تین روزہ دورۂ انڈونیشیا کے دوران جکارتا کے اسلامی مرکز بھی گئے جہاں انڈونیشین باشندوں نے اُن کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ اس مقام پر صدر ایران نے حضار سے خطاب بھی کیا۔

  • نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)

    نائیجریا میں 300 حفاظ قرآن کے اعزاز میں عظیم الشان تقریب، حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ پڑھا گیا (ویڈیو)

    May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۰

    نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے زیر اہتمام حفظ قرآن کرنے والے 300 کمسن بچوں کے اعزاز میں شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں حفاظ بچوں کو اسناد کی تقسیم کے علاوہ حوسہ زبان میں ’’سلام فرماندہ‘‘ کا مشہور ترانہ بھی پڑھا گیا۔

  • ...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)

    ...مگر نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہرے نہ تھمے! (ویڈیو)

    May ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۲

    غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت تھم گئی مگر صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کےمظاہروں کا سلسلہ نہ تھم سکا اور وہ بدستور جاری ہے۔ گزشتہ روز لگاتار بیسویں ہفتے بھی اپنی حکومت کے خلاف صیہونی شہریوں نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں مظاہرہ کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں صیہونیوں نے شرکت کی۔

  • پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)

    پرچم ریلی کے دوران صیہونی دہشتگردوں کی اشتعال انگیزی (ویڈیو)

    May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵

    ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔

  • اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)

    اٹلی سیلاب کی زد پر، 9 کی جان گئی (ویڈیو)

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰

    اٹلی کے شمالی علاقے «امیلیا رومانیا» میں تیز بارشوں اور پھر دریاؤں کی طغیانی کے باعث سیلاب آگیا جو اب تک نو افراد کی جان لے چکا ہے جبکہ ہزاروں لوگ علاقے میں پانی کی سطح بڑھ جانے کے سبب اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

  • ایرانی بحری جنگی بیڑوں نے تاریخ رقم کی (ویڈیو)

    ایرانی بحری جنگی بیڑوں نے تاریخ رقم کی (ویڈیو)

    May ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۴

    ایرانی بحریہ کی فلیٹ 86 کے دو جنگی بحری بیڑوں "دنا ڈسٹرایر اور مکران" نے ایک مشن کے تحت ملکی تاریخ میں پہلی بار دنیا کے گرد چکر لگایا اور آٹھ مہینوں کے دوران تقریبا 65 ہزار کلومیٹر کا سفر طے کرنے کے بعد دو روز قبل واپس اپنے وطن کو لوٹ آئے۔

  • صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    صیہونی فوجی زبردستی بچے کے ہاتھ سے فلسطینی پرچم چھین لے گیا (ویڈیو)

    May ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۳

    مقبوضہ فلسطین کے الخلیل علاقے میں مسجد الابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی نونہال فلسطینی پرچم لہرا رہا تھا کہ قریب میں گشت رہے غاصب صیہونی فوجیوں کی نظر اُس پر پڑ گئی، انہیں بچے کا یہ فعل پسند نہیں آیا اور انہوں نے زبردستی بچے سے پرچم لینے کی کوشش کی اور بچہ بھی انکی اس کوشش کے درمیان اُن سے بچ کر اِدھر اُدھر دوڑتا رہا جسے دیکھ کر آپس پاس موجود فلسطینی ہنسے بغیر نہ رہ سکے۔ آخرکار غاصب صیہونی بچے سے پرچم چھین کر چلتے بنے۔

  • یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)

    یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰

    چودہ مئی عالم اسلام بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے نہایت تلخ اور دشوار عہد کے آغاز کا دن ہے۔

  • ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)

    ایرانی وزیر نبی کریم (ص) کی زیارت کو پہنچے (ویڈیو)

    May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۷

    ایران کے وزیر اقتصاد و خزانہ سید احسان خاندوزی اسلامی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لئے جمعرات کو جدہ پہنچے تھے۔ اس سفر کے دوران انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور ائمۂ بقیع علیہم السلام کی زیارت بھی کی۔