May ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۵ Asia/Tehran
  • ایک فلسطینی نوجوان کو مارتی بے لگام صیہونی دہشتگردوں کی بھیڑ
    ایک فلسطینی نوجوان کو مارتی بے لگام صیہونی دہشتگردوں کی بھیڑ

ان دنوں اپنے انتہاپسندانہ تلمودی مناسک انجام دینے اور پرچم ریلی نکالنے کے مقصد سے صیہونی دہشتگردوں کی مسجد الاقصیٰ اور مقبوضہ علاقوں میں اشتعال انگیزیاں اپنے عروج کو پہنچ گئیں۔ تلمودی مراسم کے دوران صیہونیوں کی بھنبھناہٹ کی آواز جابجا سنائی دے جاتی ہے۔ صیہونی آبادکار اپنے مسلح صیہونی دہشتگروں کی پناہ میں رہتے ہوئے جو جی میں آتا ہے کرتے ہیں اور اگر کوئی فلسطینی انکے اشتعال انگیز اقدامات کے جواب میں معمولی ردعمل بھی دکھاتا ہے تو وہ فوری طور پر صیہونی دہشتگردوں کے عتاب کا نشانہ بن جاتا ہے۔

 

ٹیگس