-
خاتون جو بے پردہ ملبے تلے سے نکلنے کو تیار نہ ہوئی (ویڈیو)
Feb ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۴ترکیہ؛ زلزلے کے بعد تین روز تک ملبے کے نیچے دبے رہنے کے باوجود ایک ترک خاتون نے بغیر مقنعے اور پردے کے باہر نکلنے سے گریز کیا اور وہ امدادی کارکنوں کی طرف سے ایک اسکارف فراہم ہونے اور سر ڈھکنے کے بعد ہی ملبے تلے سے باہر نکل کر آئی۔ مسلم ترک خاتون کے اس عمل کو سوشل میڈیا صارفین بالخصوص حکمِ قرآنی پردے پر عقیدہ رکھنے والوں نے خوب سراہا ہے۔
-
کرگل، شدید ٹھنڈک میں جشنِ انقلابِ اسلامی کی حرارت (تصاویر+ویڈیو)
Feb ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے کرگل علاقے میں گزشتہ روز شدید ٹھنڈک کے باوجود مقامی لوگوں نے نہایت عظیم الشان اور پروقار انداز میں ایران کے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ منائی اور ایک بار پھر انقلاب اسلامی اور اسکی قیادت کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
ایران میں جشن آزادی عروج پر+ ویڈیو+ تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی 44 ویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔
-
پورے ایران میں اللہ اکبر کے فلک شگاف نعرے، استعماری طاقتوں پر لرزہ طاری+ ویڈیو
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۲ایران میں جشن آزادی کی تیاریاں عروج پر ہیں اور بڑی بڑی عمارتوں اور شاہراہوں کو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا ہے۔ جبکہ آزادی کی شب میں آتش بازی کا شاندار مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
زلزلہ کی ایسی ویڈیو جس نے دلوں کو منقلب کر دیا
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵شام سے زلزلے کے بعد ملبے تلے دبے دو بچوں کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ننہی بچی اپنے چھوٹے بھائی کو اپنے ہاتھ سے تحفظ فراہم کرنے کے لئے اپنی کہنی کو اسکی سپر بنائے ہوئے ہے اور ساتھ ہی امدادی کارکن سے یہ کہہ رہی ہے کہ اگر تم ہمیں یہاں سے نکال لو تو میں تمہاری خادمہ بن جاؤں گی!!!
-
امریکی فوج کا وہ آپریشن جس پر صدر جوبایڈن جھوم اٹھے تھے (ویڈیو)
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴چند روز قبل یہ خبر منظر عام پر آئی تھی کہ امریکی صدر جوبایڈن نے چین کا ایک غیر عسکری غبارہ گرانے پر ملکی فوج کو مبارکباد دی ہے۔ شاید صدر کی یہی مبارکباد باعث بنی کہ امریکی فوج کو یہ گمان ہو چلے کہ انہوں نے بہت بڑا معرکہ سر کیا ہے۔ امریکی فوج نے اپنے اس آپریشن کی ایک ویڈیو جاری کی جس میں چینی غبارے کو گرانے کے لئے بھیجے گئے جنگی طیاروں کے آپریشن کی تفصیلات دکھائی گئی ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کا زلزلہ متاثرین کے ساتھ اظہار ہمدردی
Feb ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵انقلاب اسلامی کے سپریم لیڈر امام سید علی خامنہ ای نے ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاک، زخمی اور بے گھر ہونے والے افراد سے تعزیت کا اظہار اور امداد جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایران کی ائیر فورس کے کمانڈروں کی رہبر انقلاب اسلامی کی خدمت میں سلامی (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۰ایران کی ائیر فورس کے افسروں اور کمانڈروں نے انقلاب اسلامی کے سپریم کمانڈر امام خامنہ ای کی خدمت میں 19 بہمن مطابق 8 فروری کی مناسب سے فوجی سلامی پیش کی ہے۔
-
ایرانی فضائیہ کا چونکا دینے والا انڈر گراؤنڈ ایئربیس (ویڈیو)
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ایران نے گزشتہ روز اپنی فضائیہ کے پہلے انڈر گراؤنڈ ایئر بیس ’’عقاب 44‘‘ کی رونمائی کی جس میں انواع و اقسام کے جنگی طیاروں کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے اس ایئر بیس کا دورہ کیا۔
-
شام کے لئے ایران کی مدد+ ویڈیوز
Feb ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲جنگ زدہ شام میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی ہے۔