Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴ Asia/Tehran

ایران نے گزشتہ روز اپنی فضائیہ کے پہلے انڈر گراؤنڈ ایئر بیس ’’عقاب 44‘‘ کی رونمائی کی جس میں انواع و اقسام کے جنگی طیاروں کو آتے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔ پیر کے روز ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل باقری اور ایرانی فوج کے کمانڈر میجر جنرل موسوی نے اس ایئر بیس کا دورہ کیا۔

ٹیگس