-
ایرانی بحری بیڑا مشن مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گیا
Jan ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷ایران کا انچاسواں بحری بیڑا آزاد سمندری مشن کی تکمیل اور بحر ہند کے ساحلی ملکوں کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گیا ہے۔
-
میزائل بردار جہاز "سپر" ایرانی بحریہ میں شامل
Dec ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۲:۲۹فوٹو گیلری
-
علاقے میں امن کی برقراری ایرانی بحریہ کی ذمہ داری
Nov ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ علاقے اور بین الاقوامی سمندری حدود میں امن و امان کی برقراری ایرانی بحریہ کی اہم ترین ذمہ داری اور اس کا ایک بڑا مقصد ہے۔
-
بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۴:۳۲رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بحریہ کے کمانڈروں اور جوانوں سے اپنے خطاب میں استقامت، شجاعت اور دشمن پر تسلط کی اہمیت پر تاکید کی ہے۔
-
سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے حملے
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۰یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوب مغربی سرحدی علاقے میں سعودی فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے سعودی عرب کے متعدد اتحادی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے اس درمیان یمن کی بحریہ نے ساحلی علاقوں اور اڈوں میں لڑائیوں کی بابت سعودی فوج کو خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ یمنی فوج ہر جارح قوت کا بھرپور مقابلہ کرے گی
-
گوادر میں فائرنگ سے 5 اہلکار ہلاک اور زخمی
Jun ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۴پاکستان کے وزیراعظم نواز شریف اور بلوچستان کے وزیر اعلی سردار ثناءاللہ زہری نے گوادر بحریہ کے 5 اہلکاروں کو ہلاک اور زخمی کرنے کی مذمت کی۔
-
بحریہ کی دفاعی توانائی سے دشمن پریشان
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایران کی مضبوط دفاعی صلاحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اطلاعاتی نظارت، نگرانی اور دفاعی توانائی نے دشمن کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔
-
علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری کا بیان
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
-
مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔
-
ایرانی بحریہ علاقے اور علاقے سے باہر ملکوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے: ایڈمیرل سیاری
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے ساتھ مل کر علاقے اور علاقے سے باہر کے ملکوں کی تمام نقل و حرکت پر نظررکھے ہوئے ہے -