-
مختلف ممالک سے بحری رابطوں کو فروغ دینے کی کوشش
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے ساتھ ایران کے بحری رابطوں کو فروغ دینے کا مقصد ایرانوفوبیا کو روکنا ہے کہ جو سامراج کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے-
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے ساتھ ایران کے بحری رابطوں کو فروغ دینے کا مقصد ایرانوفوبیا کو روکنا ہے کہ جو سامراج کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے-