-
بحریہ کی دفاعی توانائی سے دشمن پریشان
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۴ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایران کی مضبوط دفاعی صلاحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی اطلاعاتی نظارت، نگرانی اور دفاعی توانائی نے دشمن کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔
-
علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی: ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری کا بیان
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حبیب اللہ سیاری نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کی بنیاد عالمی سامراج کی ناجائز موجودگی ہے-
-
مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر ایران کی تاکید
Mar ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوريہ ايران نے مختلف ممالک كے ساتھ دفاعی تعلقات كے فروغ پر زور ديا ہے۔
-
ایرانی بحریہ علاقے اور علاقے سے باہر ملکوں کی نقل وحرکت پر نظر رکھے ہوئے ہے: ایڈمیرل سیاری
Dec ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ سپاہ پاسداران کی بحری یونٹ کے ساتھ مل کر علاقے اور علاقے سے باہر کے ملکوں کی تمام نقل و حرکت پر نظررکھے ہوئے ہے -
-
مختلف ممالک سے بحری رابطوں کو فروغ دینے کی کوشش
Sep ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا ہے کہ دیگر ممالک کے ساتھ ایران کے بحری رابطوں کو فروغ دینے کا مقصد ایرانوفوبیا کو روکنا ہے کہ جو سامراج کی جانب سے پھیلایا جا رہا ہے-