-
بغداد میں سرداران استقامت کی جائے شہادت پر یادگار بنانے کا مطالبہ
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
استقامتی گروہوں کی اپیل پر بغداد کےعوام کا اجتماع ، شہید قاسم سلیمانی اور شہید المہندس کی یادگار قائم کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۸بغداد کے عوام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے قدس بریگیڈ کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور عراقی رضاکار فورس حشدالشعبی کے ڈپٹی کمانڈر شہید ابومہدی المہندس کی یادگار کی تعمیر کا پر زور مطالبہ کیا ہے۔
-
عراق میں انتخابی نتائج پر احتجاج جاری
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی عوام نے شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کیا
Dec ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۳ہزاروں عراقی عوام جمعہ کے روز سڑکوں پر نکل آئے اور شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سے تجدید عہد کرتے ہوئے اپنے ملک کی عدلیہ سے انتخابی نتائج کی صاف اور شفاف طریقے سے پیروی کرنےکا مطالبہ کیا۔
-
پروگرام - مکتب شہادت
Dec ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱نشرہونے کی تاریخ 23/ 12/ 2021
-
قاسم سلیمانی شخص نہیں تحریک کا نام ہے، صدر رئیسی
Dec ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴شہید جنرل قاسم سلیمانی نے مختلف ملکوں میں استقامتی فورس کی تربیت کرکے، عالم اسلام میں عظیم دفاعی صلاحیت پیدا کی ہے۔
-
پروگرام - مکتب شہادت
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۴نشرہونے کی تاریخ 16/ 12/ 2021
-
غزہ نے شہید قاسم سلیمانی کو یاد کیا۔ ویڈیو
Dec ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۷فلسطین/غزہ؛ عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین کے جوانوں نے ایران کے عظیم الشان شہید کمانڈر، شہید راہِ قدس جنرل قاسم سلیمانی کی تصویر کے ساتھ شہر ککی سڑکوں اور گلی کوچوں میں مارچ کیا۔ یہ مارچ مذکورہ تنظیم کے یوم تاسیس کے موقع پر غزہ میں انجام پایا۔
-
پروگرام - مکتب شہادت
Dec ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۹نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2021
-
امریکہ علاقے میں صرف بحران کے درپے ہے، علی شمخانی
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۲ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ عراق و شام میں داعش کے زوال اور استقامتی محاذ کی کامیابیوں کے بعد امریکہ علاقے میں نئے نئے بحران و بدامنی پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔