-
ہندوستان: سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن جاری
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ کے شہر اترکاشی کی سرنگ میں پھنسے مزدوروں کو نکالنے کے لئے ریسکیو آپریشن ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔
-
ہندوستان: زیر تعمیر اسٹیڈیم میں دھماکہ، 3 مزدوروں کی موت
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۰ہندوستان کی جنوبی ریاست تلنگانہ میں ایک پرائیویٹ زیر تعمیر اسٹیڈیم میں اچانک دھماکہ ہوا جس سے اس کی دیواریں گر گئیں اور 3 مزدوروں کی موت واقع ہوگئی۔
-
ہندوستان: اتراکھنڈ سرنگ حادثہ، ناروے اور تھائی لینڈ کے ماہرین کی مدد حاصل کی جا رہی ہے۔
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ہندوستان کی ریاست اتراکھنڈ میں حادثے کا شکار سرنگ میں 40 مزدور ابھی بھی پھنسے ہوئے ہیں، ان کی جان بچانے کی کوششیں جنگی پیمانے پر جاری ہیں۔
-
ہندوستان: جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں دردناک حادثہ، 36 افراد ہلاک
Nov ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷ہندوستان کے زیرانتظام جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈا میں ہونے والے ایک دردناک سڑک حادثے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستان: زیر تعمیر سرنگ میں 40 مزدور پھنسے، پائپ کے ذریعہ آکسیجن کی فراہمی
Nov ۱۲, ۲۰۲۳ ۲۱:۳۰ہندوستان کی شمالی ریاست اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں ایک زیر تعمیر سرنگ میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا ہے جس میں 40 مزدور پھنسے ہوئے ہیں۔
-
ہندوستان: آندھر پردیش میں ٹرین حادثہ، 14 افراد ہلاک، متعدد ٹرینیں منسوخ
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۵ہندوستان کی ریاست آندھرپردیش میں دو ٹرینوں کی ٹکر میں 14 افراد ہلاک اور 50 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
قزاقستان: کوئلہ کان میں بھیانک آتش زدگی، 32 اموات، ایک دن کا قومی سوگ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴قزاقستان کی ایک کان میں شدید آتش زدگی کے نتیجے میں کم سے کم 32 افراد کی موت ہوگئی ہے اور 14 افراد لاپتہ ہیں۔
-
ہندوستان: کرناٹک میں بڑا سڑک حادثہ، 4 عورتوں سمیت 13 افراد کی موت
Oct ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵ہندوستان کی جنوبی ریاست کرناٹک میں آج صبح ایک بڑے سڑک حادثے میں 13 افراد کی موت ہوگئی، مرنے والوں میں 4 عورتیں بھی شامل ہیں۔
-
ہندوستان: بہار میں ٹرین حادثہ، 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی
Oct ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۲ہندوستان کی ریاست بہار میں ٹرین کے پٹری سے اترنے کے حادثے میں 6 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں ترین حادثہ، متعدد افراد زخمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶پاکستان میں مسافر ٹرین اور مال گاڑی کے تصادم میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے