مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کا اہم بیان
May ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹ Asia/Tehran
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل پاسدار محمد باقری کا مسلح افواج کی تنظیموں سے خطاب میں حکم:
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور پولیس کمانڈ کی تمام سہولیات، سازوسامان اور صلاحیتیں صدر اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات اور بچاؤ کے لیے استعمال کی جائیں۔
مسلح افواج اور پولیس صبح سے ہی علاقے میں موجود ہیں اور تحقیقات کر رہے ہیں۔