-
ہندوستان: آسمانی بجلی نے 15 افراد کو لقمۂ اجل بنایا
Sep ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴ہندوستان کی ریاست اترپردیش میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 15 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
برازیل، طیارہ حادثے کا شکار، 14 افراد ہلاک
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱برازیل کے ایمازون جنگلات میں ایک مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: راجستھان میں افسوسناک حادثہ، 12 افراد ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۶ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بھرت پور میں ایک بس اور ٹریلر کی ٹکر میں 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
گوادر میں پاکستان بحریہ کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 جاں بحق
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۶گوادر میں پاکستان نیوی کا ایک ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر گیا جس سے تین سیکورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
ہیلی کاپٹر حادثے میں 6 یوکرینی فوجی افسر مارے گئے
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۴روس کے زیر کنٹرول علاقے باخموت میں دو یوکرینی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 6 یوکرینی افسروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
امریکہ، فلوریڈا میں ہیلی کاپٹر حادثے میں دو افراد ہلاک
Aug ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۹امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک ریسکیو ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے۔
-
ہندوستان: ٹرین میں آتش زدگی، 9 افراد ہلاک، کئی زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۰۹لکھنؤ سے رامیشورم جانے والی ریل گاڑی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں رگبی کے ایک میچ میں فائرنگ، کئی افراد زخمی
Aug ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴امریکی گن کلچر سے اس مرتبہ اوکلاہوما نشانہ بنا ہے، رگبی کے ایک میچ کے دوران ہونے والی فائرنگ سے کئی افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
پاکستان کے بٹگرام میں چیئرلفٹ کو حادثہ (ویڈیو)
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۰پاکستان کے علاقے بٹگرام میں چیئر لفٹ کی رسّی ٹوٹ جانے سے کم سے کم دس اسکولی بچے اور اساتذہ پھنس گئے جن کو بچانے کے لئے فوج کمانڈوز کا آپریشن جاری ہے۔
-
پاکستان: پنڈی بھٹیاں میں بس اور وین کے حادثے میں 16 افراد جاں بحق
Aug ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۲کراچی سے اسلام آباد جاتے ہوئے پنڈی بھٹیاں کے قریب مسافر بس کو حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں آتش زدگی سے 18 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔