-
بغداد میں شہدائے محاذ استقامت کی پہلی برسی
Jan ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۱سحر نیوزرپورٹ
-
ایران طاقتور ہے اور خود فیصلہ کرے گا کہ کب اور کیسے انتقام لینا ہے: سید حسن نصر اللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے استقامت کے محاذ کے شہیدوں کی شہادت کی پہلی برسی کے موقع پر تقریر میں کہا ہے کہ ایران بہت طاقتور ہے اور وہ خود یہ فیصلہ کرے گا کہ ان شہیدوں کے انتقام کب اور کیسے لینا ہے۔
-
جنرل سلیمانی، مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید قرار دیا ہے۔
-
شہید سلیمانی امریکہ کے مقابلے میں سیسہ پلائی ہوئی دیوار تھے: حزب اللہ
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۳حزب اللہ کے رہنما کا کہنا ہے کہ استقامتی محاذ کی کامیابی اور فتحمندی کا سہرا شہید قاسم سلیمانی کے سرجاتا ہے۔
-
خطے کی عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں تھیں، ہم اپنی طاقت بڑھا رہے ہیں: حزب اللہ لبنان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
-
حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل
Dec ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹لبنانی چینل المنار نے سامراج مخالف استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل ٹاسک فورس کی فوجی ریہرسل کی پہلی بار ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں اسکی بعض توانائیوں کی کچھ جھلکیاں پیش کی گئی ہیں۔
-
حزب اللہ کی سرنگوں سے اسرائیل میں ہلچل+ ویڈیو
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۳مقبوضہ علاقوں میں حزب کی طویل سرنگ نے اسرائیلی حکام کی نیند حرام کر دی۔
-
ہم حزب اللہ کے قدرداں ہیں: لبنانی وزیر خارجہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰لبنان کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ کی خدمات کو سراہتے ہوئے اسکی قدردانی کی ہے۔
-
خوشی ہے کہ شہید قاسم اور شہید ابو مہدی کے قاتل کو شکست ہوئی: نصر اللہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کل رات کو لبنانی عوام سے ٹیلی ویژن کے ذریعے براہ راست خطاب میں آئندہ دوماہ کے دوران مکمل چوکسی برتے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
لبنان پر جنگ مسلط ہونے کا خطرہ، حزب اللہ ہائی الرٹ پر
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۶حزب اللہ لبنان نے ملک کے جنوبی سرحدی علاقوں سمیت پورے ملک میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔