-
سامراجی طاقتیں علاقے کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل نہ کریں
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے سامراجی طاقتوں کی جانب سے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے منشور کی کھلی خلاف ورزی اور خطے میں ان کی مداخلت اور جارحانہ اقدامات پر سخت تنقید کی ہے۔
-
غیر ملکی طاقتیں ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں: ایرانی صدر
Apr ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ غیر ملکی طاقتیں عالمی قوانین کے برخلاف علاقائی امور میں مداخلت کرتی ہیں اور اقوام متحدہ کے منشور کے برعکس ملکوں پر خودسرانہ جارحیت کرتی ہیں ۔
-
ایران اور ترکی کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، شام کی صورت حال پر تبادلہ خیال
Apr ۱۷, ۲۰۱۸ ۲۰:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکی کے صدور نے باہمی تعاون کے فروغ اور شام کی ارضی سالمیت پر زور دیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ بین الاقوامی جرم ہے، ایران، روس
Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کو ٹیلی فون کرکے شام پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے میزائل حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
شام پر امریکی حملہ دہشت گردوں کی کھلی حمایت ہے، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے۔
-
ایران اور شام کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کا حملہ علاقے میں دہشت گردوں کی مدد کے لئے کیا گیا ہے
-
قومی ٹکوانڈو ٹیم کی شاندار کامیابی بر مبارک باد
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۷صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے تیونس میں ہونے والے ٹکوانڈو کے عالمی مقابلوں میں ایران کی جونیئر ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کی ہے۔
-
امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، صدر روحانی
Apr ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ علاقے میں امریکی جارحیت کا تباہی و بربادی کے سوا کوئی اور نتیجہ نہیں نکلے گا۔
-
مبعث انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت ہے، صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نئے سال اور رجب المرجب کی متعدد عیدوں کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے بعثت نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو تاریخ کا اہم و موثر واقعہ اور انسانیت کے لئے عظیم الہی نعمت قرار دیا۔
-
ایران و روس کی خطے میں امن کے لئے باہمی تعاون پر تاکید
Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۱:۴۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں سلامتی کے مکمل قیام اور خطے میں پائیدار استحکام تک ایران اور روس کے درمیان قریبی تعاون جاری رہے گا۔