-
ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا: رہبر انقلاب اسلامی
Apr ۱۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹رہبر انقلاب اسلامی ایران نے آج اپنے خطاب میں کہا کہ ملک کی ترقی نے ایران کے بدخواہوں کو دلبرداشتہ اور مایوس کیا ہے۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اگرچہ معاشی اور اقتصادی میدان میں کمزوریاں ہیں جن پر بلاشبہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔
-
انداز جہاں: رہبر انقلاب اسلامی کا خطبہ عید الفطر
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/31
-
عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔
-
نماز عید الفطر کے خطبے+ مکمل ویڈیو اردو ترجمہ کے ساتھ
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۱آج رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران میں نماز عید فطر ادا کی گئی۔ نماز کے خطبے اردو ترجمہ کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر + ویڈیو
Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴تہران کی نمازعید الفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ایران میں عید کا چاند نظر آیا، پیر کو پورے ملک میں ادا ہو گی نماز
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور اس بناء پر پیر کو پہلی شوال اور عید سعید فطر ہے ۔
-
انداز جہاں: امریکی ریشہ دوانیاں اور ایران کی سفارتکاری
Mar ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/3/25
-
حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
Mar ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۶رہبرانقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ حق و باطل کے معرکے میں فتح حق کی ہی ہوتی ہے۔
-
ایران کا اعلان، ہم ہر خطرے کے مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۲۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے خاتم الانبیا ایئر ڈیفنس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈیئر صبحاحی فرد نے 1404 ہجری شمسی سال کے آغاز پر اپنے پیغام ميں کہا ہے کہ ایرانی فضائیہ ہر قسم کے فضائی خطرے کے مقابلے میں ایک ناقابل عبور محکم دیوار کی مانند ڈٹی ہوئی ہے ایران اسلامی کی سرحدوں کے دفاع پر فخر کرتی ہے۔
-
رہبر انقلاب کا پیغام نوروز
Mar ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۰بر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعرات کو نئے ہجری شمسی سال کے آغاز کی مناسبت سے اپنے پیغام میں نئے ہجری شمسی سال کے شبہائے قدر کے موقع پر آغاز کا ذکر کیا اور دعا کی ہے کہ شبہائے قدر کی برکتیں اور امیر المومنین امام علی علیہ السلام کی توجہات و عنایات ان سب کے شامل حال ہو جن کا سال نوروز سے شروع ہو رہا ہے۔