-
ٹرمپ نے داعش کے خاتمے کا سہرا اپنے سر باندھ لیا
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۷خودپسندی اور جھوٹی برتری جیسی خطرناک بیماری میں مبتلا امریکی صدر نے عراق اور شام میں داعش کے خاتمے کا دعوی کرتے ہوئے اس کا سہرا اپنے سر باندھنے کی کوشش کی ہے۔
-
داعشی معماری ۔ تصاویر
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۷عراق کے بڑے شہروں میں شمار ہونے والا موصل جہاں داعش کے تعمیر کردہ خرابات کا بخوبی مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔
-
عراق میں داعش کی شکست کی پہلی سالگرہ
Dec ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۴عراقی عوام نے پیر دس دسمبر کو امریکا اور اس کے اتحادیوں کے مسلط کردہ داعش دہشت گرد گروہ سے آزادی کی پہلی سالگرہ کا جشن منایا ۔ داعش سے نجات کی پہلی سالگرہ پر انھوں نے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے اس فتوے کو بھی یاد کیا جو عراق سے امریکا کے خطرناک منصوبے کے جڑ سے ختم ہونے کا باعث بنا
-
داعشی جراثیم کی تلاش ابھی جاری ہے! ۔ تصاویر
Nov ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی کے جوان بیجی نامی علاقے میں داعش کی تلاش میں مصروف ہیں تاکہ اس علاقے کو تمام تر داعشی خطرات سے محفوظ بنایا جا سکے۔
-
داعشی وبا کے آثار اب بھی نمایاں ہیں! ۔ تصاویر
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۷موصل کو داعشی وبا سے نجات ملے ایک سال ہو چکا ہے اور اس شہر میں زندگی آہستہ آہستہ اپنے معمول پر آتی جا رہی ہے۔مگر شک نہیں کہ داعشی وبا کی تباہی کی تلافی کے لئے ابھی ایک طویل عرصہ درکار ہے۔
-
حرم رضوی پر حملے میں داعش ناکام رہا ۔ کارٹون
May ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۴ان دنوں تہران کی ایک عدالت میں ایرانی پارلیمنٹ پر چند ماہ قبل ہوئے داعشی حملے میں ملوث ملزمان کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ملزمان میں ایک فرد وہ بھی ہے جو مشہد مقدس میں واقع حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضۂ مبارک میں بم دھماکے کروانے کا ارادہ رکھتا تھا۔
-
داعش کے اسرائیلی ہتھیار ۔ تصاویر
Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۱شامی فوج نے شام کے علاقے دیر الزور کے قریب داعشی ہتھیاروں کا ایک گودام دریافت کیا ہے جس میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور جنگی سازو سامان موجود تھا۔تعجب کی بات یہ کہ وہاں موجود اسلحے کی بڑی مقدار اسرائیلی اسلحوں کی تھی۔
-
امریکی سپوت اب افغانستان میں! کارٹون
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶عراق و شام میں رسوا کن شکست سے روبرو ہونے کے بعد اب امریکہ اور اسکے بعض اتحادیوں نے داعشی جرثومہ کی پرورش کا انتظام افغانستان میں کرنا چاہا ہے۔
-
حلب آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی ۔ تصاویر
Dec ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۲گزشتہ روز شام کے شہر حلب میں صیہونی و تکفیری گروہ کے چنگل سے آزادی کی پہلی سالگرہ منائی گئی جس میں ہزاروں کی تعداد میں حلبی باشندوں نے شرکت کی۔
-
داعشی داستان تمام ہوئی! ۔ کارٹون
Nov ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۳اپریل ۲۰۱۳ سے لے کر نومبر ۲۰۱۷ تک کے وقفے میں وہابیت، تکفیریت اور صیہونیت کے پروردہ شجرۂ خبیثہ داعش نے ایسے تلخ ثمرانسانیت کو پیش کئے جنکی کڑواہٹ کو دنیا تا دیر محسوس کرے گی۔ (کارٹون:فارس نیوز)