-
تہران کے شہدائے رمضان! ۔ تصاویر
Jun ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۸تہران: ۱۲ رمضان المبارک کو ہوئے دہشتگردانہ حملوں میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین اور اہل خانہ تہران کے ’’معراج شہدا‘‘ نامی مقام پر اپنے عزیزوں سے رخصت آخر کے لئے جمع ہوئے۔
-
پاکستان: 6 پولیس اہلکار ہلاک
May ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۷کوہاٹ اور کراچی میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 6 پولیس اہلکارجاں بحق ہو گئے۔
-
بنگلہ دیش، جماعت اسلامی کے رہنما کو پھانسی دے دی گئی
Apr ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۵بنگلہ دیش میں آج صبح جماعت اسلامی کے رہنما سمیت تین افراد کو پھانسی دے دی گئی۔
-
برطانوی الزامات کی مذمت
Apr ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۷:۰۹ایران نے برطانیہ کی وزیراعظم کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف لگائے گئے بے بنیاد الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
-
بحرین: حکومت مخالف رہنماؤں کی شہریت سلب کرنا بربریت اور سفاکیت
Apr ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۲بحرین کے عالم دین نے عوام کے حقوق کے حصول کے لئے جد و جہد جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
-
امریکا کا مزید تین سو فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۴۰امریکا نے رواں سال کے موسم بہار میں مزید 300 فوجی افغانستان بھیجنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یہ فوجی افغان فورسز کو تربیت دینے والی نیٹو فورسزکی مدد کریں گے۔
-
پٹھان کوٹ حملہ: مسعود اظہر سمیت 4 افراد اشتہاری
Mar ۱۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۷موہالی کی اسپیشل کورٹ نے پاکستان میں واقع دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر اور اس کے بھائی مفتی عبد الرؤف اصغر، شاہد لطیف اور كاشف جان کو پٹھان کوٹ دہشت گردانہ حملہ کیس میں جمعرات کو اشتہاری قرار دیا۔
-
پاک افغان سرحدغیرمعینہ مدت کے لئے بند
Mar ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۴پاک افغان سرحد چمن ایک مرتبہ پھرغیرمعینہ کے لئے بند کردی گئی۔
-
ہندوستان: بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکہ
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۴ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش میں بھوپال-اجین مسافر ٹرین میں دھماکے سے کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکی ڈرون حملے میں دو افراد ہلاک
Mar ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۲پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی کے لوئر کرم ایجنسی علاقے میں امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہو گئے ۔