-
حلب کے مضافاتی رہائشی علاقوں پر ترک فوج کی گولہ باری
Jan ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۰میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ ترک فوج کے توپخانوں اور ٹینکوں نے شام کے شہر حلب کے شمالی مضافاتی علاقوں میں رہائشی مکانات پر گولہ باری کی ہے۔
-
دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق
Jan ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے دس خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
-
دہشتگردتکفیری گروہ جماعت الاحرار کا ترجمان گرفتار
Jan ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴دہشتگرد تکفیری گروہ کالعدم تنظیم جماعت الاحرار کے ترجمان اسد منصور نے خود کو فورسز کے حوالے کر دیا ہے۔
-
شامی فوج کی کارروائی 150 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Jan ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵شامی فوج نے صوبہ ادلب میں ڈیڑھ سو سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کرتے ہوئے کئی قصبوں اور دیہات سے دہشت گردوں کا صفایا کر دیا۔
-
پاکستان نے امریکی دعوی مسترد کر دیا
Jan ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے امریکی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے ملک نے دہشت گردی کے خلاف جنگ، اپنے وسائل سے لڑی ہے۔
-
فرانس منافقین کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں دہشت گرد گروہوں کی مالی مدد پر پابندی
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۷حکومت پاکستان نے دہشت گرد گروہوں کو ہرطرح کی مالی مدد ممنوع قرار دے دی ہے-
-
فرانس دہشت گرد گروہ منافقین کے بارے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرے
Jan ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ فرانس کو چاہئے کہ وہ منافقین کے دہشت گرد گروہ کے بارے میں اپنی قانونی ذمہ داریاں پوری کرے۔
-
امریکا دہشت گردوں کو شکست سے بچانا چاہتا ہے، روسی صدر
Dec ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۰روس کے صدر ولادی میر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود امریکی فوجی، دہشت گردوں کو حتمی شکست سے بچانے کے لیے اسلحہ اور دیگر سہولتیں فراہم کر رہے ہیں۔
-
پشاور ایگریکلچر ڈائریکٹوریٹ پر حملہ
Dec ۰۱, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۰نامعلوم نقاب پوش دہشت گرد صبح 8بجکر 15منٹ کے قریب فائرنگ کے بعد پشاور زرعی ڈائریکٹریٹ کی عمارت میں جاگھسے جہاں انہوں نے نہتے لوگوں پر فائرنگ کردی۔