-
افغانستان میں 70 سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
May ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۳۰افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران افغانستان کے مختلف علاقوں میں ستّر سے زائد دہشت گرد ہلاک کئے گئے ہیں۔
-
حمص کے مضافاتی علاقوں میں شامی فوج کی پیشقدمی
May ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵شامی فوج نے حمص کے مضافاتی علاقوں میں پیش قدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
جماعت الاحرار کے 8 دہشت گرد ہلاک
Apr ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۰ہلاک ہونے والےدہشت گردوں کا تعلق جماعت الاحرار سے ہے جنہوں نے لاہور میں تباہی کا بڑا منصوبہ بنا رکھا تھا۔
-
شام میں صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا گیا
Apr ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۰شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے مغربی شام میں واقع حماہ کے شمالی مضافاتی علاقے صوران کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
حلب میں فوعہ و کفریا حملوں کے خلاف عوامی مظاہرے
Apr ۱۶, ۲۰۱۷ ۲۰:۰۰شمالی شام کے شہر حلب کے شہریوں نے شہر کے بعض علاقوں میں مظاہرے کر کے الراشدین میں تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی۔
-
دہشت گردوں کا معالجہ جاری رکھیں گے، نتن یاہو کی تاکید
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعطم بنیامین نتن یاہو نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں جنگ شام میں زخمی ہونے والے مسلح افراد اور دہشت گردوں کے معالجے کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
-
افغانستان میں داعشیوں سمیت درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۷افغانستان کے مختلف علاقوں میں جاری فوجی آپریشن کے دوران درجنوں دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
-
شام پر امریکی حملے کے بعد ایران اور روس کے فوجی سربراہوں کی ٹیلی فونی گفتگو
Apr ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کی مسلح افواج کے سربراہوں نے شام پر امریکا کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شام میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن تیز کرنے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان: ننگرہار میں 16 دہشت گردوں کی ہلاکت
Apr ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۰افغانستان کے صوبے ننگرہار میں افغان فوج کی کارروائی میں سولہ داعش تکفیری دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
-
شام کے صوبہ حماہ میں دو ہزار سے زائد دہشت گردوں کی ہلاکت
Mar ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۲۵شام کے صوبہ حماہ میں گذشتہ چھے روز کے دوران شامی فوج کی کارروائیوں میں دو ہزار دو سو دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔