-
دہشتگرد، فرقے کی آڑ میں کارروائیاں کرتے ہیں
Mar ۲۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۴جمعیت علمائے پاکستان نے کہا ہے کہ دہشتگرد و فتنہ گرعناصر ہمیشہ فرقے کی آڑ میں سازشیں اور کارروائیاں کرتے ہیں۔
-
پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دور
Mar ۲۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۷پاکستان اور ہندوستان کے مابین مذاکرات کا دوسرا دورآج ہورہا ہے۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۵شامی فوج نے ملک کے مشرقی شہر دیرالزور میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔
-
دہشت گرد معدوم بعثی حکومت کے پیرو ہیں، عراقی وزیراعظم
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۹:۱۰عراقی وزیراعظم حیدرالعبادی نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں کی ایسی نسل کے ساتھ جنگ کررہے ہیں جو معزول بعثی حکومت کی پیرو ہے۔
-
دہشتگرد گروہ منافقین کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳ایم کے او دہشتگرد گروہ نے امریکہ کی پالیسیوں کے ساتھ مکمل ہم آہنگی کا ثبوت پیش کرتے ہوئے واشنگٹن میں ایک اجلاس کیا ہے۔
-
افغان فوج کی کارروائی، درجنوں دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۵افغانستان کی وزارت دفاع نے فوجی آپریشن کےدوران درجنوں دہشت گردوں کو ہلاک کر نے کا دعوی کیا ہے۔
-
ہندوستان: جھڑپ میں دو سکیورٹی اہلکار ہلاک
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸چھتیس گڑھ میں جھڑپ کے دوران دو سکیورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا
Mar ۰۴, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۸انسداد دہشت گردی کی عدالت نے کالعدم تکفیری دہشتگرد گروہ لشکر جھنگوی کے دہشت گرد کو 50 سال قید کی سزا سنادی۔
-
پاکستان: چار دہشت گرد اور دو فوجی اہلکار ہلاک
Mar ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۱بنوں کے علاقے جانی خیل میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیس آپریشن میں چاردہشت گرد ہلاک ہوگئے جب کہ دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا افسر اور اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۹:۳۶آج صبح کوئٹہ کے سریاب روڈ پر واقع کیچی بیگ علاقے کے قریب دھماکے کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے ۔