-
یوکرین جنگ کے بعد بلنکن اور لاوروف کی پہلی ٹیلی فونی گفتگو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن اور سرگئی لاوروف نے یوکرین کی جنگ کے آغاز کے بعد پہلی بار ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ امریکی وزیر خارجہ نے دعوی کیا کہ یہ گفتگو دو ٹوک انداز میں کی گئی۔
-
روسی وزیر خارجہ کے پاس امریکی وزیر خارجہ سے بات کرنے کا وقت نہیں!
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۶روس اور یوکرین کے درمیان جنگ جاری ہے، جمعرات کو روسی فوج نے یوکرین میں کئی تنصیبات پر خوفناک حملے کیے۔ دارالحکومت کیف کے قریب بھی حملے ہوئے ہیں۔ ان حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہوئے ہیں۔ خرسون شہر کے ارد گرد بہت شدید لڑائی ہو رہی ہے۔ یوکرین کی فوج اس علاقے کو واپس لینے کی پوری کوشش کر رہی ہے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کی مدت میں توسیع کی جائے گی : یورپی یونین
Jul ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۳یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ روس پر عائد پابندیوں کی مدت میں مزید چھے مہینے کی توسیع کی جائے گی.
-
روس کا بڑا حملہ، یوکرین کا فوجی بیڑا اور امریکی ہتھیاروں کا گودام تباہ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی بیڑے اور امریکہ کے ہتھیاروں کا گودام کو تباہ کر دیا گیا ہے۔
-
پندرہ ہزار روسی فوجیوں کے مارے جانے کا دعوی
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۹امریکا اور برطانیہ نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین جنگ میں بقول ان کے روس کے پندرہ ہزار فوجی مارے گئے ہیں۔
-
یورپ کی طرف سے امریکہ کی اندھی تقلید افسوسناک ہے: روس
Jul ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۱روس کے وزیر خارجہ نے امریکا اور یورپ کی جانب سے جنگ میں یوکرین کی ہمہ گیر حمایت کے نتائج کی بابت خبردار کرتے ہوئے، یورپ کی جانب سے امریکا کی اندھی پیروی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
امریکی دھمکیوں پر روس کا سخت ردعمل
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵روس نے امریکہ کی تازہ دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئےکہا ہے ان کا ملک یوکرین میں مطلوبہ اہداف کے حصول کے لیے پرعزم ہے
-
امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا: آستانہ اجلاس کا فیصلہ
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ مشرقی فرات کے علاقے میں امریکہ کی موجودگی کی کوئی توجیہ نہیں ہے اور امریکہ کو ہر حال میں اس علاقے سے نکلنا ہوگا۔
-
ایران و روس کے سربراہان مملکت کی ملاقات، وسیع تعاون کے لئے پرعزم+ ویڈیو
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳ایران اور روس کے صدور نے تہران میں ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعلقات و تعاون اور مختلف علاقائی و بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
شام کے وزیر خارجہ بھی آج تہران کے دورے پر
Jul ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹شام کے وزیر خارجہ فیصل مقداد بھی آج بروز منگل تہران کا دورہ کریںگے۔