-
ایران کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امدادی اشیا
Sep ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مختلف ضروری اشیاء پر مبنی امدادی سامان کی پہلی کھیپ روہنگیا مسلمانوں کے لئے میانمار روانہ کردی گئی۔
-
مسلمانوں کے خلاف فوجی آپریشن بند کرنے کامطالبہ
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایران نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے امداد روانہ کی ۔ تصاویر
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷جمعرات کی صبح ایران نے میانمار فوج اور انتہا پسند بدھسٹوں کے ستائے ہوئے روہنگیا مسلمانوں کے لئے اپنی انسان دوستانہ امداد کی پہلی کھیپ بنگلہ دیش روانہ کی ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۰:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
میانمار کے مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایران کی انسان دوستانہ امداد
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران میانمار کے مسلمانوں کے لئے انسان دوستانہ امداد بنگلہ دیش روانہ کررہا ہے جبکہ ایرانی پارلیمنٹ کا ایک وفد بھی روہنگیا مسلمانوں کے مصائب و آلام کا قریب سے جائزہ لینے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کی کوششوں کے تحت میانمار کا دورہ کرنے والا ہے۔
-
میانمار کے مسلمانوں کا قتل عام
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۷سحر خصوصی رپورٹ : - عالمی اداروں کی بے عملی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تنقید
-
میانمار؛ مسلمانوں کے خلاف تشدد کی نئی لہر میں شدت
Sep ۱۲, ۲۰۱۷ ۲۲:۴۷سحرخصوصی رپورٹ
-
ایران روہنگیائی مسلمانوں کی مدد میں پیش پیش
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۷پاکستان کے اہلسنت عالم دین علامہ ریاض شاہ نے کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے سوا کسی اسلامی ملک نے روہنگیا مسلمانوں کے لئے کوئی اقدام نہیں کیا۔
-
ہندوستان کا اقوام متحدہ کی جانب سے روہنگیا پناہ گزینوں کے معاملے پر ہندوستان کے موقف کی مذمت پر ردعمل
Sep ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۷ہندوستان نے روہنگیا پناہ گزینوں کی ملک بدری کے معاملے میں اقوام متحدہ کی مخالفت کومسترد کیا ہے۔