-
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
میلاد النبی اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا قوم سے براہ راست خطاب
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۴نشرہونے کی تاریخ 03/ 11/ 2020
-
اتحادکی تقویت اور دشمنوں سے ہوشیاری کی تاکید
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے
Nov ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۲رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ امریکہ موجودہ دور کا فرعون ہے اور وہ دوسرے ممالک میں ظلم و ستم کر رہا ہے۔
-
روسی نوجوانوں نے فرانسیسی نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب کے پیغام کی حمایت کی
Nov ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱روس کے مسلمانوں نے فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے پیغام کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ کھول دیا
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کے اکاونٹ کو کھول دیا ہے۔
-
انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا صفحہ بند کردیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۵سوشل میڈیا نیٹ ورک انسٹاگرام نے فرانسیسی زبان میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کے دفتر کا اکاونٹ بند کردیا ہے۔
-
فرانس کے نوجوانوں کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۵۹فرانس کے صدر امینوئل میکراں کی جانب سے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی پر مبنی خاکوں کی حمایت میں بیان دئے جانے اور اس واقعے پر پورے عالم اسلام میں شدید غم و غصے کی لہر پھیل جانے کے بعد رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرانس کے نوجوانوں کو مخاطب کرکے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام حسب ذیل ہے؛
-
انسداد کورونا قومی ہیڈکواٹر کا اجلاس
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۵آج ہفتے کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
-
کورونا کی روک تھام کے لئے ٹھوس فیصلے کئے جائیں: رہبر انقلاب
Oct ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶رہبر انقلاب اسلامی نے کورونا کا مقابلہ کرنے کے لئے ٹھوس فیصلے لینے اور اس عالمی وبا سے نمنٹے کے لئے عوام اور سبھی حکومتی اداروں کو مکمل طور پرآمادہ کرنے اور باہمی تعاون پر زور دیا ہے۔