-
سماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰ہندوستان کے سماجی کارکن اورسماجی رہنما سوامی اگنی ویش انتقال کر گئے۔
-
ڈاکومینٹری - حکایت و روایت
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۵نشرہونے کی تاریخ 14/ 08/ 2020
-
یوم دختر مبارک
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰ماہ ذیقعدہ کی پہلی تاریخ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں یوم دختر کا نام دیا گیا ہے۔ یہ دن امام موسی کاظم علیہ السلام کی دختر گرامی حضرت معصومہ قم علیہا السلام کی ولادت باسعادت کا ہے۔ ایران میں اس دن بیٹیوں کو تحفے دیئے جاتے ہیں اور انہیں زندگی کے صحیح طریقے سکھانے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ہم اپنے تمام قارئین اور ناظرین کی خدمت میں اس دن کی مناسبت سے ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔
-
کامیابی کی سواری، صبر و بردباری ۔ پوسٹر
Jun ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶امیر المومنین علی علیه السلام مصائب و آلام سے میں گھرے انسان کو کامیابی کی راہ دکھاتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں: جو شخص صبر و بردباری کے مرکب پر سوار ہوتا ہے، وہ کامیابی کے میدان تک پہونچ جاتا ہے۔ (بحار الانوار)
-
با آدب، با ملاحظہ، ہوشیار! ۔ پوسٹر
Apr ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴ماہ مبارک رمضان اپنی تمام تر رحمتوں اور برکتوں کے ہمراہ شروع ہوا چاہتا ہے اور بندگان خدا اسکے استقبال میں اپنی آنکھیں بچھائے ہوئے ہیں۔ وہی ماہ جسے اللہ والے اپنے نئے سال کا آغاز قرار دیتے ہیں تو گناہوں کے دلدل میں پھنسے عاصی بندے اسے اپنی نجات کا فرشتہ مانتے ہیں۔ سعودی عرب، شام، بحرین سمیت مختلف ممالک میں آج روز جمعہ ماہ رمضان کی پہلی تاریخ ہے جبکہ ایران، عراق اور بر صغیر سمیت بہت سے ممالک میں کل ہفتے کے روز ماہ مبارک کا آغاز ہوگا۔ آپ سبھی کو ماہ خدا کی آمد مبارک ہو!
-
وہ شخص جس سے خیر کی امید فضول ہے! ۔ پوسٹر
Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۹امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں: جو شخص اپنے اہل و عیال کے ساتھ بدی کرے، اُس سے کسی خیر کی امید نہیں رکھی جا سکتی! (عيون الحكم والمواعظ : ص 443 ح 7736)
-
بلا تحقیق کوئی خبر باور مت کرو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۴قرآن کریم نے صاحبان ایمان کو بلا تحقیق خبریں باور کرنے سے روکا ہے۔
-
بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۲روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔
-
موبائل کی بے رحمی نے جان خطرے میں ڈالی ۔ ویڈیو
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۶حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک شخص کو جلتی ہوئی کار کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ شخص کار سے باہر نکلنے کی کوشش کر رہا ہے مگر نہیں نکل پا رہا ہے اور آخر کار ایک شخص نے آکر اسے جلتی ہوئی کار سے باہر نکالا۔ نجات پانے والے اس شخص نے بتایا کہ اسکے آس پاس موجود قریب ۲۰ لوگ اسکی مدد کرنے کے بجائے ویڈیو بنانے میں مصروف تھے۔ اس شخص نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں اس ہیش ٹیگ کو پوسٹ کیا ’’#dontjustrecordsavesomeone‘‘
-
زیادہ سونا بھی خطرناک ہے!
Dec ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱محققین کا کہنا ہے کہ جس طرح زیادہ دیر تک جاگنا انسان کے لئے نقصان دہ ہے، اسی طرح زیادہ دیر سونے سے بھی انسان کو خطرات لاحق ہو جاتے ہیں۔