-
جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد سید حسن نصر اللہ کو ملی اسرائیل سے قتل کی دھمکی
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر خارجہ نے عربی زبان میں ایک ٹویٹ کر کے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی سید حسن ںصر اللہ اور شہید عماد مغنیہ کے ہمراہ۔ ویڈیو
Jan ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں سپاہ قدس کے شہید کمانڈر قاسم سلیمانی، حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن ںصر اللہ اور حزب اللہ کے سینیئر کمانڈر شہید عماد مغنیہ کو ساتھ میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
انتقام کا ہوا آغاز؛ امریکی چھاؤنی نابود کر دی گئی!
Jan ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۳:۱۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے شہدائے استقامت کے خون کے انتقامی کاروائی کے سلسلہ کا پہلا جوابی حملہ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ڈیڑھ بجے عراق میں موجود امریکی بیس 'عین الاسد' پر کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق میں امریکی چھاونی عین الاسد پر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دس سے زائد میزائل داغے ہیں۔
-
آج کے بعد امریکی فوجی علاقے میں آئیں گے تو اپنے دونوں پیروں سے لیکن جائیں گے لوگوں کے کاندھوں پر
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ کا شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے موقع پر دیئے گئے تاریخی بیان کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کر رہا ہے۔
-
ٹرمپ کی اہمیت جنرل سلیمانی کی جوتیوں کے برابر بھی نہیں: حسن نصراللہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۹جنوبی بیروت میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی یاد میں منعقدہ ایک بڑے تعزیتی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سید حسن نصراللہ کا کہنا تھا کہ دشمن زیادہ سے زیادہ جو کام کرسکتا ہے وہ ہمیں قتل کرسکتا ہے جبکہ ہمارا بہترین مقصد شہادت ہے ۔
-
امریکیوں کو ذلیل و خوار ہوکے خطے سے بھاگنا پڑے گا، نصراللہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کو استقامت کی تاریخ کے نئے مرحلے کا آغاز قرار دیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کے خون کے ایک ایک قطرے کا قصاص لیا جائےگا، سید حسن نصراللہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۱حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے اعلان کیا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کا صحیح طریقے سے قصاص اور بدلہ لیا جائے گا
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر خطے کے عوام اور گروہوں کا شدید ردعمل
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر اور خطے میں استقامتی محاذ کے روح رواں جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے نائب سربراہ کی امریکی فوج کے ہاتھوں شہادت کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
لبنان میں کرسمس کا جشن، دنیا کیوں ہے حیران؟
Dec ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ پوری دنیا میں مشہور ہیں۔
-
عراق اور لبنان کی تبدیلیوں میں امریکی کردار پر، حسن نصراللہ کا تجزیہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۶:۰۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے گذشتہ رات اپنی ایک تقریر میں، لبنان اور مغربی ایشیا میں رونما ہونے والی تازہ ترین تبدیلیوں پر اپنا نقطۂ نگاہ بیان کیا