-
امریکہ، لبنان میں مظاہروں سے ناجائز فائدہ اٹھانا چاہتا ہے: سید حسن نصراللہ
Dec ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۵۵حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ، لبنان میں ہونے والے کسی بھی طرح کے عوامی مظاہروں کو اپنے مفاد میں استعمال کرنا چاہتا ہے۔
-
ٹرمپ کو ایرانی فون کا انتظار ہے! ۔ کارٹون
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۹لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک عرصۂ دراز سے اس انتظار میں ہیں کہ ایرانی حکام کی جانب سے انہیں فون کر کے مذاکرات کی پیش کش کی جائے۔
-
ایران کے خلاف ٹرمپ کی حکمت عملی ناکامی سے دوچار ہوگئی : سیدحسن نصرالله
Nov ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم شہید کی مناسبت سے خطاب میں لبنان میں امن و سلامتی کو واشنگٹن سے بہتر اور مؤثر قراردیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی صدر ٹرمپ کی حکمت عملی ناکام ہوگئی ہے۔
-
امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے: حزب اللہ لبنان
Nov ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۹:۴۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے اپنے ایک اہم خطاب میں لبنان کے موجودہ حالات کا جائزہ لیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ، لبنان کے مسائل کی راہ حل میں رکاوٹ ڈال رہا ہے۔
-
عوامی اقدامات کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنے چاہئیں : حزب اللہ کے سربراہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۲حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ لبنان اس وقت حساس اور نازک دور سےگذر رہا ہے اور عوامی اقدامات کو کسی پارٹی یا سفارتخانے کے زیراثر نہیں آنا چاہئے۔
-
لبنانی عوام نے سید حسن نصراللہ کے خطاب کا استقبال کیا + ویڈیو
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۸لبنانی عوام نے مظاہروں کے حوالے سے سید حسن نصر اللہ کے خطاب کا پرجوش استقبال کیا۔
-
عوامی احتجاج کو سیاسی جماعتوں اور سفارتخانوں کے اثر سے مبرا ہونا چاہئیے: سید حسن نصرالله
Oct ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ لبنان ایک حساس دور سے گذر رہا ہے اور عوامی احتجاج کو سیاسی جماعتوں اور سفارتخانوں کے زیر اثر نہیں ہونا چاہئیے۔
-
اربعین ملین مارچ تاریخ کا بے مثال واقعہ ، سید حسن نصراللہ
Oct ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۰اربعین حسینی کے موقع پر دسیوں لاکھ زائرین کی کربلا میں شرکت ایک بے مثال واقعہ ہے اور امریکا ، صیہونی حکام عالمی سامراج اور دنیا کے ظالم حکمران اربعین کے اس ملین مارچ سے خوف زدہ نظر آرہے ہیں
-
امریکا کے ناقابل اعتماد ہونے پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
امریکیوں پر بھروسہ نہیں کیا جاسکتاہے، سید حسن نصراللہ
Oct ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۶حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے شامی کردوں سے منہ پھیر لینے کے امریکی فیصلے کا ذکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نہ تو اپنے اتحادیوں کا ساتھ دینےکے لئے خود کو پابند سمجھتا ہے اور نہ ہی معاہدوں کا احترام کرتا ہے