-
شام میں پھنسے پاکستانی زائرین کے انخلا کا مسئلہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے لبنانی ہم منصب نجیب میقاتی سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان سے شام میں پھنسے پاکستانیوں کے انخلا میں تعاون کی درخواست کی ہے۔
-
بشار الاسد سے متعلق تمام افواہیں دم توڑ گئیں
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۰روسی خبر رساں ایجنسی تاس(TASS ) نے اعلان کیا ہے کہ بشار الاسد اپنے خاندان کے ساتھ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔
-
حماہ سے تکفیری دہشت گردوں کا صفایا
Dec ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵شامی وزیر دفاع نے کہا ہےکہ میدان جنگ میں ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔
-
انداز جہاں: شام کے تازہ حالات
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۲:۰۲نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/05
-
حماہ کے محاذ پر جنگی صورتحال کے بارے میں شامی فوج کا تازہ بیان، شہریوں کا تحفظ ہماری ترجیح
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۶شام کی فوج نے اپنے تازہ ترین بیان میں حماہ شہر اور اس کے اطراف میں جنگ کے محاذ پر فوج اور دہشت گرد گروہوں کے درمیان تصادم کی صورت حال بیان کی ہے۔
-
صیہونی قیدیوں کی رہائی سے متعلق معاہدہ ہونے کی توقع ہے: اسرائیلی وزیر جنگ
Dec ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۵۴جارح صیہونی فوجیوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کرکے کم از کم ساٹھ فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا
-
انداز جہاں: مشہد میں ای سی او اجلاس
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/04
-
فلسطین کے حامی یہودیوں نے کینیڈا کی پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے یہودی گروپ کے کچھ ارکان نے صیہونی حکومت اور کینیڈا کے درمیان فوجی تعلقات اور غزہ میں جاری جنگ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی ایک عمارت پر قبضہ کر لیا۔
-
انداز جہاں: شام میں دہشت گردی، حقائق کے آئینے میں
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/3
-
شام کے بحران پر سپریم لیڈر کی اہم پوسٹ
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۹ایران کے سپریم لیڈر کی آفیشل ویب سائٹ نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پوسٹ میں شام میں دہشت گرد گروہوں کے دوبارہ فعال ہونے سے متعلق اپنے موقف کا اظہار کیا۔