-
جاسوسی کےمرکز امریکی سفارت خانے پر قبضہ !
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹ایران کے انقلابی طلبہ کا شاندار اقدام، تہران میں امریکی جاسوسی کے اڈے پر قبضہ، مزید اطلاعات دیکھئے اس کلپ میں!
-
کوئٹہ میں عشرہ فجر کی تقریبات
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۱عشرہ فجر کی ایک تقریب پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں بھی منعقد ہوئی۔
-
اسلامی انقلاب کی کامیابی ایک معجزہ ہے، تہران کے خطیب جمعہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۷تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ گذشتہ برسوں کے دوران امریکا نے بارہا ایران سے طمانچے کھائے ہیں اور اس کو ہزیمت اٹھانی پڑی ہے۔
-
میزائل پروگرام کا مقصد ملکی دفاع
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کریں گے۔
-
امریکی حکومت وحشی گروہ داعش سے بھی بدتر ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
-
فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !
-
اسلامی انقلاب اور اسلامی جمہوری نظام کی سربلندی
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲خصوصی رپوٹ - اندازجہاں
-
انقلابی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو ایرانی قیادت اور عوام کی ایک طولانی جد و جہد کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسکی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
اسلامی انقلاب ظلمتوں اوراندھیروں میں روشنی کی کرن
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
انقلابی یادیں ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲یکم فروری سے ۱۱ فروری تک کے دورانیہ کو ایران میں ’’عشرۂ فجر‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔پہلی فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) قریب چودہ سال بعد اپنے وطن ایران واپس تشریف لائے اور ۱۱ فروری کو اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔اُس دور کی چند تصویر جھلکیاں ملاحظہ کریں۔