-
انقلابی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۳۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو ایرانی قیادت اور عوام کی ایک طولانی جد و جہد کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسکی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
اسلامی انقلاب ظلمتوں اوراندھیروں میں روشنی کی کرن
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
انقلابی یادیں ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۵۲یکم فروری سے ۱۱ فروری تک کے دورانیہ کو ایران میں ’’عشرۂ فجر‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔پہلی فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) قریب چودہ سال بعد اپنے وطن ایران واپس تشریف لائے اور ۱۱ فروری کو اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔اُس دور کی چند تصویر جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
جدید ترین ڈورن طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۴عشرہ فجر کے پانچویں روز اسمارٹ بموں سے لیس مہاجر چھے نامی ڈرون طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ تھا
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۰:۳۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب اقوام عالم کی تاریخ کا ایک بے نظیر واقعہ، ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا موضوع بہت زیادہ اہم و عظیم اور ممکنہ طور پر علاقے اور دنیا کی اقوام کی تاریخ کا ایک بے مثال موضوع ہے۔
-
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان کی امام خمینی کے مرقد مطہر پر حاضری
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۴تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان نے ہفتے کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔
-
اسلامی انقلاب کی آواز تمام دنیا میں گونج اٹھی
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۷:۰۳جنرل محمد باقری نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی، ایرانی قوم اور دنیا کے تمام علاقوں میں انقلاب کے حامیوں کو مبارکباد پیش کی۔
-
امام خمینی (رہ) کے یوم آمد پر بائک پریڈ ۔ تصاویر
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۴۱۲ بہمن مطابق یکم فروری امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی کی یاد تازہ رکھنے کے پیش نظرتہران میں آزادی اسکوائر سے انکے مزار تک بائک پریڈ کی گئی۔
-
ایران بھر میں عشرہ فجر کی تقریبات کا آغاز
Feb ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کی تاریخی وطن واپسی کے دن اور عشرہ فجر کے آغاز کی مناسبت سے آج بارہ بہمن کو سارے ایران میں جشن کا سماں ہے۔