• ایک ہی ترانہ ہے جسے سید علی دہراتے ہیں!۔ ویڈیو

    ایک ہی ترانہ ہے جسے سید علی دہراتے ہیں!۔ ویڈیو

    Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کا قومی ترانہ ہی وہ ترانہ ہے جسے ولی فقیہ، رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای بھی دہراتے ہیں۔آج سے اکتالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا۔اسی مناسبت کی سالانہ تقریب کے موقع پر ایرانی فضائیہ کے افسران نے رہبر انقلاب اسلامی سے اپنی وفاداری کا اعلان کیا۔

  • صدر مملکت اورکابینہ اراکین کا حضرت امام خمینی (رح) سے تجدید عہد

    صدر مملکت اورکابینہ اراکین کا حضرت امام خمینی (رح) سے تجدید عہد

    Feb ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۵

    صدرمملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔

  • اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره پر کرگل جلوس اور ریلیاں

    اسلامی انقلاب کی چالیسویں سالگره پر کرگل جلوس اور ریلیاں

    Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۶

    سحر نیوز رپورٹ

  • عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا نواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    ایک روز قبل علوی ہائی اسکول میں امام خمینی سے وفاداری کا اعلان کرنے والے ایرانی فضائی کے دستے ہمافران پر شاہی گارڈ کا حملہ، نو فروری انیس و اناسی کے دن ایرانی عوام کی انقلابی تحریک کے فیصلہ کن ایام کا اہم واقعہ ہے۔

  • عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا آٹھواں دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبات عشرہ فجر کا آٹھواں دن ایک تاریخ ساز واقعے کی یاد دلاتا ہے ۔ آج سے چالیس سال قبل ، آٹھ فروری انیس سو اناسی کو ایرانی فوج اور فضائیہ کے جوانوں نے اسلامی انقلاب اور امام خمینی رحمت اللہ علیہ سے وفاداری کا اعلان کیا-

  • عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چھٹا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۰

    آج اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی دس روزہ تقریبا ت یا عشرہ فجر کا چھٹا دن ہے-

  • عشرہ فجر کا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں

    عشرہ فجر کا پانچواں دن تاریخ کے آئينے میں

    Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آج ایران میں عشرہ فجر کا پانچواں دن ہے، چالیس سال قبل سولہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق پانچ فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی جانب پہلا عملی قدم اٹھایا گیا۔ تہران کے علوی ہائی اسکول کے آڈیٹوریم میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں ایران کی عبوری حکومت کے وزیراعظم کا باضابطہ اعلان کیا گیا۔

  • عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    عشرہ فجر کا چوتھا دن تاریخ کے آئینے میں

    Feb ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۰

    آج ایران میں عشرہ فجر کا چوتھا دن ہے۔ چالیس سال قبل پندرہ بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی مطابق چار فروری سنہ انیس سو اناسی عیسوی کو ایران میں اہم واقعات رونما ہوئے جن میں عبوری وزیراعظم کے لئے حکمنامے کا جاری ہونا ، شاہ کی جیل سے فضائیہ کے افسروں کی رہائی کا مطالبہ، عوام کی حمایت میں وزارت عظمی کے دفتر کے کارکنوں کی ہڑتال جیسے واقعات شامل ہیں