-
حماس: ہم معاہدے کے پابند ہیں لیکن اسرائيل سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہا ہے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۰حماس کے ترجمان نے کہا کہ ہم جنگ بندی معاہدے کی مکمل پابندی کررہے ہیں لیکن غاصب صیہونی حکومت اس معاہدے کے دوسرے مرحلے کے نفاذ میں خلل اندازی کررہی ہے۔
-
انداز جہاں: عالمی یوم یکجہتی فلسطین
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/30
-
صیہونی حکومت کی طرف سے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی، غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور ہوائی حملے
Nov ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۱غاصب صیہونی حکومت نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں کو زمینی اور ہوائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
انداز جہاں: علاقائی اور عالمی مسائل کے بارے میں رہبر انقلاب کا خطاب
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۴نشر ہونے کی تاریخ 2025/11/29
-
صیہونی جارحیت شام کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے : او آئی سی
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۰اسلامی تعاون تنظیم نے دمشق کے نواحی علاقے بیت جن پر حالیہ صیہونی حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے شام کی خود مختاری کی صریح خلاف ورزی اور علاقائی استحکام کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے جنوبی شام پر صیہونی حکومت کے فوجی حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی شام کے علاقے بیت جن پر غاصب صیہونی حکومت کے زمینی اور فضائی حملے اور متعدد شامی شہریوں کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شام کی عبوری حکومت نے اسرائیلی جارحیت اور دراندازی کا مقابلہ کرنے کے بجائے اپنے ہی شہریوں سے انتقام لینا شروع کردیا
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۲شام کی الجولانی عبوری حکومت بجائے اس کے کہ غاصب اسرائیل کی جارحیت، دراندازی اور مداخلت کا جواب دے، ملک کے شہریوں کے خلاف انتقامی کارروائی کرتے ہوئے انہیں شہر بدر کر رہی ہے۔
-
دنیا کو دھوکے میں نہیں رہنا چاہئے، فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ جاری ہے: ایمنیسٹی انٹرنیشنل
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۳ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کُشی کا سلسلہ بند نہیں ہوا ہے، جاری ہے۔
-
شیخ نعیم قاسم: شہید طباطبائی عظیم کمانڈر، بدلہ لینے کا حق محفوظ، وقت کا تعین ہم کریں گے، جنگ بندی، مزاحمت کی فتح
Nov ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۰:۵۷حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہیثم علی الطباطبائی کو شہید کرکے بھی دشمن کا کوئی مقصد پورا نہيں ہوا اور نہ ہی پورا ہوگا اور حزب اللہ اپنی راہ پر گامزن رہے گی۔
-
بحریہ مقدس دفاع کا ستون ہے
Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کی اسٹریٹجک بحریہ کے ڈپٹی پولیٹیکل آفیسر کیپٹن رضا محمود پور نے مزاحمتی محاذ کی حمایت اور صیہونی حکومت اور مغرب کے خطرات کا مقابلے میں بحریہ کے کردار کو اہم قرا دیا ہے۔