-
انداز جہاں: فلسطین کی حمایت میں عالمی مظاہرے
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/2
-
سیاسی پروگرام فلسطینی کاز: عالمی یوم فلسطین اور دنیا کی ذمہ داریاں
Nov ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 2024/11/30
-
غزہ پر دہشتگرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری، میڈیکل ٹیم کے 1000 سے زائد شہید
Nov ۲۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۴صیہونی دہشتگردوں نے غزہ میں دو رہائشی عمارتوں پر بمباری کر کے کم از کم چار فلسطینیوں کو شہید اور متعدد کو زخمی کر دیا۔
-
غرب اردن کے کئی علاقوں پر صیہونیوں کا دھاوا
Nov ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۶صیہونی دہشتگردوں نے آج فلسطین کے مغربی کنارے میں کئی علاقوں پر دھاوا بولا ہے۔
-
غزہ میں دم توڑتی انسانیت، دہشتگرد غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو چار سو چھے دن مکمل
Nov ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸غزہ کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کو آج چار سو چھے دن مکمل ہوچکے ہیں جبکہ اس غاصب حکومت کے جارحانہ اقدامات مسلسل جاری ہیں۔
-
غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۴عراق اور اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں صیہونیت مخالف مظاہرے کئے۔
-
فلسطین میں صیہونی جارحیت کا سلسلہ جاری، غرب اردن میں 18 افراد شہید
Oct ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸فلسطین کی وزارت صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ غرب اردن میں صیہونی حکومت کے جاری حملوں میں اٹھارہ افراد شہید ہوئےہیں۔
-
صیہونی فوجیوں نے غرب اردن میں الجزیرہ ٹی وی کا دفتر بند کردیا + ویڈیو
Sep ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے شہر رام اللہ میں الجزیرہ ٹی وی کے دفتر میں گھس کر وہاں موجود ٹیم کے افراد سے فوری طور پر دفتر بند کردینے کا حکم دے دیا۔
-
ہمارے پاس جدید ہھتیاروں کا ذخیرہ ہے، ویسے ہتھیار بہت سے ملکوں کے پاس نہيں: سید عبدالملک الحوثی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۲۲:۱۷یمنی انقلاب کے رہنما "سید عبدالملک الحوثی" نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ فلسطینی قوم کی حمایت میں ہمارا موقف واضح، شفاف، مضبوط اور پائيدار ہے۔
-
غزہ میں ہر دن دم توڑتی انسانیت، تین معصوم بچوں کی شہادت کے پیچھے کی داستان آپ کو جھنجھوڑ کر رکھ دے گی
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۵۷غزہ میں ہر دن ایسی ایسی داستان سامنے آ رہی ہے کہ جو پوری انسانیت کے لئے شرم کا باعث بنتی جا رہی ہے۔ جمعہ کی رات دہشتگرد اسرائیلی فوج کے ہوائی حملے میں درجنوں لوگوں کے ساتھ تین معصوم بھی شہید ہو گئے۔