-
فرانس؛پولیس اور مہاجرین میں ہوا ٹکراؤ ۔ تصاویر
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲ایمیگریشن آفس میں نام نویسی سے محروم رہ گئے پناہگزینوں نے سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم بھی ہوا۔
-
جرمنی میں اسلامو فوبیا،3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں
Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸یورپی ممالک خاص طور سے برطانیہ، فرانس اور جرمنی میں اسلاموفوبیا کا سلسلہ جاری ہے اور کسی نہ کسی بہانے سے مسلمانوں یا ان کے مقدسات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کو بچانا فرانس کا فرض ہے، ایران
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کشیدگی میں کمی اور ایٹمی معاہدے پر عمل درآمد کے لئے فرانس کی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرانس ایٹمی معاہدے میں شامل فریق ملک ہے اور تہران اس کی کوششوں کو ایٹمی معاہدے کو بچانے کے لئے اس کی فریضے کی حیثیت سے دیکھتا ہے۔
-
ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کے جوابی اقدامات جاری رہیں گے، علی شمخانی
Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۹:۳۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کے مقابلے میں ایٹمی معاہدے کے دائرے میں ایران کی جانب سے اپنے وعدوں سے پسپائی کا عمل بدستور جاری رہے گا اور جب تک ایران کے حقوق کو بحال نہیں کیا جاتا ایٹمی معاہدے کی چھبیسویں اور چھتیسویں شق کی بنیاد پر ردعمل کے طور پر ایران کے اقدامات جاری رہیں گے۔
-
یورپی یونین اپنے وعدوں پر عمل کرے: صدر حسن روحانی
Jul ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے فرانس کے صدر کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ یورپی ممالک کو عالمی معاہدوں اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل در آمد کرنا چاہئیے۔
-
مظاہرین کی پذیرائی کا فرانسیسی انداز ۔ ویڈیو
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۱گزشتہ روز بھی یلو ویسٹ تحریک والوں نے اپنے اعتراضات کا سلسلہ جاری کھا جس کے دوران مظاہرین کے خلاف پولیس نے شدید سرکوبی کاروائیاں انجام دیں۔
-
فرانس میں یلو جیکٹ تحریک کے حامیوں کے خلاف کریک ڈاون
Jun ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۵فرانس میں یلوجیکٹ تحریک کے حامیوں نے 33 ویں سنیچر کو بھی سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف مظاہرے کا سلسلہ جاری رکھا جس کے دوران پر تشدد واقعات رونما ہوئے۔
-
فرانسیسی صدر بھی جوہری معاہدے کو بچانے کے لئے میدان میں کود پڑے
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۵ایران پر امریکی پابندیاں معطل کرانے کے لیے فرانس متحرک ہو گیا ہے۔
-
فرانس میں اسلاموفوبیا، فائرنگ سے امام مسجد زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۳فرانس میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش مسلمانوں اور اسلامی مقدسات کے خلاف آئے دن کوئی نہ کوئی واقعہ رونما ہوتا رہتا ہے۔
-
امریکی حکومت علاقے میں بحران اور کشیدگی کی اصل جڑ ہے: حسن روحانی
Jun ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کل منگل کی رات اپنے فرانسیسی ہم منصب امانوئل مکرون کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران علاقے میں تنازعات بڑھانا نہیں چاہتا اور امریکہ سمیت کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ کرنا نہیں چاہتا تاہم اگر امریکہ نے اپنی جارحیت جاری رکھی تو انھیں دندان شکن جواب دیا جائے گا۔