-
دنیا بھر کے انصاف پسند لوگوں سے حماس کی خاص اپیل
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۲حماس نے دنیا بھر کے عوام سے اپیل کی ہے کہ غزہ میں نسل کشی اور اس پٹی کے شمالی علاقوں کے شدید محاصرے کے خلاف اپنی تحریکوں میں شدت لائیں۔
-
انداز جہاں: ایران کی میزائلی توانائی اور شہید تہرانی مقدم
Nov ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۹سماجی پروگرام - نیا دن 12 نومبر
-
انداز جہاں: او آئی سی سربراہی اجلاس
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 11/ 11/ 2024
-
غزہ میں ظلم کی ساری حدیں پار، شہدا کی تعداد 44 ہزار کے نزدیک
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶فلسطین کی وزارت صحت نے آج اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تینتالیس ہزار چھے سو تین ہو گئی ہے۔
-
مغربی اور یورپی ممالک اسرائیل کو بنا رہے گستاخ، عالمی تنظیموں کی ساکھ کو پہنچ رہی ہے ٹھیس: ہیومن رائٹس واچ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے والے مغربی و یورپی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
انداز جہاں : طوفان الاقصی آپریشن کے چار سو دن پورے
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۳نشر ہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2024
-
یمنی عوام کو سلام، لبنان اور فلسطین کی حمایت میں لاکھوں مظاہرین کا اجتماع
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۳یمن کے لاکھوں شہریوں نے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، ریمہ، مآرب، اور مختلف دیگر علاقوں میں فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔
-
عراقی ڈرونوں کا دہشتگرد اسرائیلی فوجی اڈوں پر زبردست حملہ
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۹عراق کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک فوجی مرکز پر دو بار ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
فلسطینی کنبوں کی جلاوطنی فسطائی غاصبوں کا ایک اور مجرمانہ اقدام
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۶فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرکے صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کنیسٹ کے نئے قانون کو اس کی نسل پرستی کا ثبوت قرار دیا ہے۔
-
صیہونیوں کے ہاتھوں ایک ہفتے کے دوران ۳۰ نسل کشی کے واقعات، سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی
Nov ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے غزہ اور لبنان پر صیہونیوں کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک ہفتے کے اندر غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کے ہاتھوں 1300 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔