-
غزہ میں جنگ فورا بند کی جائے ، اقوام متحدہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۱اقوام متحدہ کے فوڈ پروگرام نے غزہ میں لوگوں کو بھوک مری سے بچانے کے لئے فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
غزہ، چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی
Jun ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں، گزشتہ چوبیس گھنٹے میں پانچ سو سے زائد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
انداز جہاں: صیہونی حکومت کے لئے امریکہ کی اندھی حمایت
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/7
-
فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائی، ایک اور کامیابی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۸اپنی تمام تر جارحیت اور غیر انسانی ہتھکنڈوں کے باوجود غزہ میں صیہونی فوجی، فلسطینی جوانوں کی مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔
-
غزہ میں بڑی تعداد میں مارے گئے دہشت گرد اسرائیلی فوجی، صیہونی میڈیا نے خود بتا دی تعداد
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۰۳صیہونی فوجی میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ پٹی پر حملے کے آغاز سے (15 اکتوبر 2023) اب تک 866 صیہونی فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
صیہونی حکومت کی سختیوں کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عید، فلسطینی عزم کا مظہر
Jun ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶مسجد اقصی اور غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی حکومت کی سختیوں کے باوجود ہزاروں فلسطینیوں نے عید الضحی کی نماز ادا کی۔
-
انداز جہاں: جنوبی ایشیا میں بالادستی کی جنگ
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/5
-
رہبر انقلاب اسلامی کا سالانہ پیغام حج + ویڈیو
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷رہبر انقلاب اسلامی نے حج کی مناسبت سے ہر سال کی مانند اس سال بھی حجاج کے نام اہم پیغام ارسال کیا ہے۔
-
جنگ بندی کی ایک اور قرارداد امریکہ نے ویٹو کیا ، عالمی سطح پر مذمت
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۰سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کے لئے پیش ہونے والی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کردیا جس کی مختلف ملکوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
غزہ، فلسطینی پناہ گزینوں پر صیہونیوں کا حملہ ، کئ شہید
Jun ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۰۲غزہ کے جنوب میں فلسطینی پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پر غاصب صیہونی حکومت کے ڈرون حملے میں کم سے کم چھے فلسطینی شہید ہو گئے۔