-
فوجی مشقوں کے دوران غدیر آبدوز کا کامیاب تجربہ+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو آج اختتام پذیر ہوں گی۔
-
ایران نے پھر طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں اور خطروں کو مد نظر رکھتے ہوئے فوجی مشقیں کیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران کر دیا۔
-
جب ایرانی کروز میزائل نصر نے دشمن کے ہدف کو تباہ کر دیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار-۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
فوجی مشقوں کے دوران، ترقی یافتہ میزائل کا تجربہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵ایرانی فضائیہ نے ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوران شملچہ نامی ترقی یافتہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ آج عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کریں گے
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۳امریکا کے ایک اعلی عہدیدار نے بتایا ہے کہ اس ملک کے صدر بدھ کے روز عراق سے زیادہ تر امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کریں گے اور کچھ ہی دن بعد افغانستان سے بھی امریکی فوجیوں کے انخلاء کا اعلان کر دیں گے۔
-
ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی اور ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۶ہندوستان اور چین کے درمیان سرحدی کشیدگی اور اشتعال انگیزی کے تعلق سے ایک دوسرے کے خلاف الزام تراشی کا سلسلہ جاری ہے ۔
-
سعودی فوجیوں کی شجاعت!!
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷سعودی عرب کی فوجی مشقوں کی ایک ویڈیو حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک ہیلی کاپٹر میں سوار سعودی عرب کے فوجی پیراشوٹرز کی ہمت و دلیری کا بخوبی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
-
شام میں اجتماعی قبروں کا انکشاف، 57 فوجیوں کی لاشیں برآمد
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹شامی ذرائع اس ملک میں دہشتگردوں کے زیر کنٹرول رہ چکے علاقوں میں دو اجتماعی قبروں کے دریافت ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایرانی فوج کی مزید کامیابیاں؛ دو اہم نایاب سسٹم تیار
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸ایرانی فوج کے اینٹی ایئر کرافٹ یونٹ نے عماد اور کاشف نننانوے نامی دو اہم ریڈار سسٹم تیار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے جن کی بدھ کو فوجی کمانڈر بریگیڈیر علی رضا صباحی فرد کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔
-
ہندوستان کا دعویٰ؛ کشمیر سے فوج کم کر رہے ہیں
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۱ہندوستانی ذرائع کے مطابق مرکزی حکومت نے ملک کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آ پی ایف) کی سو کمپنیوں کو واپس بلانے کا حکم جاری کیا ہے۔