-
صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۸صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کے صحن میں داخل ہو کر اس مسجد کی ایک بار پھر بے حرمتی کی ہے۔
-
افغانستان میں دھماکے 16 افراد جاں بحق 17 زخمی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں اور حملوں میں 16 افراد جاں بحق ہوئے۔
-
دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں ایف سی کے سات جوان ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستان میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ تمام افراد جاں بحق
Dec ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۰گلگت بلتستان میں پاکستانی فوج کا ہیلی کاپٹر ایک سپاہی کے جسد خاکی کو منتقل کرتے ہوئے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔
-
کشمیر میں تصادم ایک جاں بحق 2 زخمی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
-
امریکی فوجی کاروان پر حملے کی ذمہ داری، قاصم الجبارین گروہ نے قبول کی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۹عراق کے مزاحمتی گروہ قاصم الجبارین نے امریکی فوجی کاروان پر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔
-
شام سے امریکی فوجیوں کو نکل جانا چاہئیے : ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی غیر قانونی ہے اس ملک سے فوری طور پر امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں کےفوری انخلا کا مطالبہ کیا۔
-
افغانستان میں جھڑپیں 30 ہلاک
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۴افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
-
امریکہ نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸امریکی سفارتخانے نے بغداد میں عراق کے ایک ڈرون کو بقول امریکہ کے غلطی سے مار گرایا ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کے حملے میں 14 فلسطینی زخمی
Dec ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۱۸غرب اردن میں پرامن فلسطینی مظاہرین پر صہیونی دہشتگرد فوجیوں کے حملے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔