-
کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 11 فوجی ہلاک
Jul ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۳کولمبیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 11 فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان میں ٹرک بم دھماکہ 17 فوجی جاں بحق و زخمی
Jul ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹افغانستان کی وزارت دفاع کے نائب ترجمان فواد امان کا کہنا ہے کہ یہ ٹرک بم دھماکہ صوبہ میدان وردک میں افغان فوجی کانوائے کے گذرنے کے موقع پر ہوا۔
-
افغانستان: 16 طالبان ہلاک و زخمی
Jul ۱۷, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۲افغانستان میں طالبان اور سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپیں ہوئیں۔
-
عراق کے مختلف علاقوں میں داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ جاری
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۷عراق کے دوسرے علاقوں کی طرح صوبہ دیالہ کے شہر خانقین میں بھی دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف آپریشن کلین اپ شروع ہو گیا ہے۔
-
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ 11 جانبحق و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰زخمی ہونے والے سیکیورٹی اہلکاروں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کو ہر حال میں نکلنا ہو گا: عراقی حزب اللہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۳عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ نے عراق سے امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کا مطالبہ کیاہے۔
-
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن8 ہلاک
Jul ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۰آئی ایس پی آر کےمطابق علاقے کی ناکہ بندی کے دوران دہشت گردوں نے فائرنگ کی، جوابی کارروائی میں ٹھکانے میں موجود تمام دہشت گرد مارے گئے۔
-
ایران و شام کے مابین معاہدہ، دشمنانہ پالیسیوں کا مقابلہ کرنے کی کوششوں کا نتیجہ
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے شام کے صدر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ترکی کے کمانڈوز شام پہنچ گئے
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۷ترکی نے شام کے علاقے راس العین کے لئے اپنے مزید 268 فوجی روانہ کئے۔
-
کشمیر میں تصادم، 3 عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۵ہندوستان کے زیر انتظام جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہونے والے ایک مسلح تصادم میں تین عسکریت پسند جاں بحق ہو گئے ہیں۔