-
صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160جنگی طیاروں سے غزہ پر 450 راکٹ داغے گئے- updated
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۸صیہونیوں پر جنون طاری، 40 منٹ میں 160 طیاروں سے 450 راکٹ غزہ کے نہتے شہریوں پر برسائے گئے۔
-
یوم نکبہ کی مناسبت سے وزارت خارجہ کا اعلامیہ
May ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸قدس شریف کی مکمل آزادی اور فلسطینی ریاست کے قیام تک فلسطینیوں کا ساتھ دینے کی اپیل
-
فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
-
غزه پر وحشیانہ صیہونی جارحیت
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہره
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان میں مرده باد اسرائیل ریلی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
مسجد الاقصی میں ایک لاکھ فلسطینیوں نےنمازعید ادا کی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵شدید بندشوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نمازعید الفطر ادا کی -
-
مسجدالاقصی میں فلسطینی نمازیوں کا اجتماع
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۹رکاوٹوں اور ناکہ بندی کے باوجود مسجدالاقصی میں نمازعید میں ایک لاکھ فلسطینوں نے شرکت کی۔
-
امریکی شہروں اور لندن میں فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۰برطانیہ کے دارالحکومت لندن اور امریکی شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے مظاہرے کیئے اور فلسطینیوں کے خلاف صہیونی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی۔
-
پیشگی انتباہ کے بعد صیہونی ٹھکانوں پر راکٹ باری+ ویڈیوز
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۸سرایا القدس نے مقبوضہ علاقوں پر دسیوں راکٹ فائر کئے ہیں۔