فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i386073-فلسطینی_نماز_عید_کے_لئے_مسجد_الاقصیٰ_میں_اُمڈ_پڑے_ویڈیو_تصاویر
ماہ مبارک رمضان کے رخصت ہونے کے بعد عید بندگی عید الفطر کی آمد پر قریب ایک لاکھ فلسطینی باشندے مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصیٰ میں اکٹھا ہوئے اور نماز عید ادا کی۔ ان دنوں مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں اور علاقوں منجملہ بیت المقدس اور بالخصوص مسجد الاقصیٰ کو غاصب صیہونیوں کی شدید اور بہیمانہ جارحیتوں کا سامنا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
May ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۵ Asia/Tehran
  • فلسطینی نماز عید کے لئے مسجد الاقصیٰ میں اُمڈ پڑے۔ ویڈیو+تصاویر