May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴ Asia/Tehran

مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں جیسے جیسے عالمی یوم قدس قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے فلسطینی عوام اور غاصب صیہونی فوجیوں کے ما بین ٹکراؤ میں شدت آتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مکانات پر دھاوا بول کر بعض فلسطیی نوجوانوں کو نہایت بہیمانہ انداز میں زد و کوب کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔

ٹیگس