-
عالمی یوم ارض فلسطین پر کراچی میں کل جماعتی کانفرنس
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱سرایا القدس کے جوابی حملے کے خوف سے صیہونیوں پر وحشت طاری ہوگئی ہے۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد فلسطینی زخمی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کی یادگار تصویریں
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹مقبوضہ فلسطین کے مقدس شہر بیت المقدس میں ہوئی برفباری کے بعد قبلۂ اول کے مجاور قبۃ الصخرہ کے حدود میں بڑے دلچسپ مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسلمانوں کا قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ قبۃ الصخرہ سے کچھ فاصلے پر واقع ہے۔ البتہ دونوں حرم شریف کے حدود میں شمار کئے جاتے ہیں۔ مبصرین کا ماننا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کے بجائے میڈیا میں زیادہ تر قبۃ الصخرہ کو بیت المقدس کے طور پر پیش کئے جانے کے پیچھے بھی ایک صیہونی سازش کارفرما ہے۔
-
قدس پر صیہونیوں کی جارحیت، متعدد زخمی اور گرفتار
Feb ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے دہشتگرد فوجیوں نے کل مقبوضہ قدس شہر پر دھاوا بولا۔
-
مقبوضہ بیت المقدس میں نتنیاہو کے خلاف پر تشدد مظاہرے
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۰غاصب صیہونی ٹولے کے بدعنوان وزیر اعظم کے خلاف گزشتہ ۳۱ ہفتوں سے مقبوضہ فلسطین بالخصوص صیہونی دہشتگردی کے اصل مرکز تل ابیب میں مظاہرے ہو رہے ہیں، جن میں معاشی بدحالی کے شکار صیہونی مظاہرین نتن یاہو کی اقتصادی پالیسیوں اور کورونا کو مہار کرنے میں انکی ناکامی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والا مظاہرہ بلوے کی شکل اختیار کر گیا اور مظاہرے کے دوران توڑ پھوڑ اور آتش زدگی کے پر تشدد واقعات بھی پیش آئے۔
-
سلامتی کونسل مسجد الاقصی میں صیہونی جرائم روکنے کے لئے اقدام کرے: فلسطین
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۹فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔
-
مسجد اقصیٰ کے دروازے کے قریب صیہونیوں کی کھدائی جاری
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے آخری ایام میں فلسطین میں صہیونی آباد کاری اور توسیع پسندی میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
شہدائے محاذ استقامت کے قاتلوں سے سخت انتقام لینے پرتاکید
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
شہید سلیمانی کے وارث صیہونیوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: زینب سلیمانی
Dec ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۴شہید قاسم سلیمانی کی بیٹی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام یہ جان لیں کہ شہید قاسم سلیمانی کے وارث اسرائیل کے غاصبانہ اقدامات کو آگے نہیں بڑھنے دیں گے۔