-
اسرائيل نے دوست ملک یو اے ای کو بھی آئرن ڈوم فروخت کرنے سے انکار کر دیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۳۶اسرائیل کی سیکورٹی ایجنسیوں نے متحدہ عرب امارات کو ائیرڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فروخت کرنے کی مخالفت کی ہے۔
-
یمن کی صورتحال پر ایرانی حکام کا عالمی اداروں کے عہدیداروں سے رابطہ
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر وحشیانہ سعودی جارحیت
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی بمباری جاری، یمنی فورسز نے بھی دسیوں جارحین کو ہلاک کیا
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۸جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو تیس سے زائد بار حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کے علاقے شیوه میں جارحین کا بهاری نقصان
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمن: متحدہ عرب امارات نے پسپائی اختیار کی
Jan ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے متحدہ عرب امارات کے حملوں کا زبردست جواب دیتے ہوئے تیل سے مالامال صوبے شبوہ سے متحدہ عرب امارات کے جارح فوجیوں کو پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
بمباری کا جواب بمباری سے دیں گے، ایک ایک شہری کی موت کا قصاص لیں گے: وزیر دفاع یمن
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶یمن کے وزیر دفاع نے جارح ملکوں کو سخت خبردار کرتے ہوئے کہا کہ جنگ میں شدت کے باعث یہ جنگ صرف یمن تک محدود نہیں رہے گی۔
-
یمن کے عوام کا قتل عام ، طلبہ سراپا احتجاج
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۲ایران کے یونیورسٹی طلبہ نے جمعرات 27 جنوری کو یمن کے بے گناہ عوام کے قتل عام کے خلاف تہران میں اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
یمن کے صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کار ہلاک
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۴یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے تیل سے مالامال صوبے شبوہ میں متحدہ عرب امارات کے 90 آلہ کاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
متحدہ عرب امارات نے یمن کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے، میزائل اور ڈرون حملے روکنے کی درخواست کر دی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۵ایک یمنی ذریعے کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی سفارتکار نے یمنی حکومت سے رابطہ کیا اور التماس کی ہے کہ ان کے ملک کے خلاف یمنی فوج کے آپریشن کو روک دیا جائے۔