-
یمنی فوج کے جوابی حملے - خصوصی رپورٹ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
یمنی فوج کا سعودی تنصیبات پر جوابی حملہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ یمن کی تازه صورتحال - خصوصی رپورٹ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ کمانڈروں کے اجلاس پر میزائل حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۷یمن کے پریس ذرائع نے مآرب میں سعودی اتحاد کے سرغنہ فوجی کمانڈروں اور افسروں کی نشست والے مقام پر حملہ ہونے کی خبر دی ہے جبکہ مآرب کے قبائلیوں نے مغربی ملکوں کے اس دعوے کو مسترد کر دیا کہ مآرب کو آزاد کرائے جانے کی کاروائی میں عام شہری مارے گئے ہیں۔ ان قبائلیوں نے اعلان کیا ہے کہ مآرب کو یمن کے خلاف امریکہ و برطانیہ کی سازشوں پر عمل کے مرکز میں تبدیل نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
یمن امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا، صنعا حکومت
Feb ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۲یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرخارجہ نے تاکید کی ہے کہ ان کے ملک کی حکومت نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اتحاد کی جارحیتوں کے مقابلے میں بھرپور استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور یقینا یمن، امن کے ساحل میں تبدیل ہو گا۔
-
یمن کے تمام علاقوں کو آزاد کرائیں گے: انصاراللہ
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۸انصاراللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن سے تمام غیر ملکیوں کو نکالنا یمن کے عوام کا فرض ہے۔
-
جارحین کے قبضے سے یمن کیمکمل آزادی پر زور
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
بیرونی تسلط کی نفی پر یمن کی تاکید
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
شہزادی لطیفہ کے مسئلے میں پھنس گیا امارات، عالمی سطح پر ہو رہے ہیں سوالات
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ حاکم دبئی کی بیٹی شہزادی لطیفہ بنت محمد آل مکتوم کے زندہ یا صحت مند ہونے کا ثبوت پیش کرے۔
-
مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ جاری، سعودی اتحاد میں ہلچل
Feb ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۶انصارالله کے رہنما نے کہا ہے کہ مآرب کی جانب پیشقدمی کا سلسلہ اسی وقت رک سکتا ہے کہ جب سعودی اتحاد کے حملے بند ہو جائیں۔