-
کربلا میں سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jul ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۶کربلائے معلی میں عوام اور زائرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
رسول (ص) کے سوگوار وصی رسول (ع) کی چوکھٹ پر۔ تصاویر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰رحلت رسول اکرم صلی اللہ علیہ والہ و سلم اور سبط اکبر امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت پر نجف اشرف میں عاشقان نبوت و امامت کا جم غفیر۔ (یہ یادگار تصاویر عالمی وبا کورونا وائرس کے عام ہونے سے پہلے لی گئی ہیں)
-
السلام علیکم یا اہل بیت النبوہ ۔ پوسٹر
Oct ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴’’دختر بدر الدجیٰ امشب سہ جا دارد عزا ///// گاہ می گوید پدر گاہ حسن گاہ رضا‘‘
-
اگلے اربعین کا انتظار شروع ہوا۔ تصاویر
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۴اربعین حسینی اپنی تمام تر عظمتوں اور برکتوں کے ساتھ اس سال بھی آیا اور دنیا بھر میں لاکھوں اور کروڑوں حسینی پروانوں کو نواز کر رخصت ہوا۔ اب اس برس کی یادگاریں رہ گئیں اور ایک امید کہ آئندہ بھی خدائے حسین (ع) کی نظر کرم عاصیوں پر ہو جائے اور ایک بار پھر سردار جوانان جنت کے نام پر اپنے تن من اور دھن کی زکات دے کر جنت کے لئے اُن کی شفاعت کا پروانہ حاصل کر سکیں۔
-
نائیجیریا، یزیدیوں نے حسینیوں پر حملہ کیا، ۸ شہید۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۱اربعین حسینی کے موقع پر ایک بار پھر سعودی نواز نائیجیریا کی حکومت نے عزاداروں پر فائرنگ کر کے دسیوں کو شہید و زخمی کر دیا۔
-
آسان نہیں دسترخوانِ اربعین کو سمیٹنا! ۔ ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۲عراق؛ سخت ہے دسترخوانِ اربعین کو سمیٹنا، اربعین کے اختتام پر مواکب کے منتظمین اشک بار آنکھوں سے اپنے موکبوں کا سامان سمیٹتے ہوئے!
-
تجھ پہ از دور سلام!
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳زیارت حسین (ع) سے محرومی کے کرب میں مبتلا حسینی پروانوں کا آجکل یہی ورد زباں ہے...، مولا تجھ پہ از دور سلام!
-
امریکہ میں اربعین حسینی مارچ
Sep ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۲امریکہ کی مختلف ریاستوں کے متعدد شہروں میں اربعین حسینی کے جلوس نکالے گئے۔
-
عالم بشر کا نقطۂ اتحاد، حسین (ع)! ۔ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۷سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کی ذات گرامی ایک مقناطیس کی مانند دنیا بھر سے حریت پسندوں کو کھینچ کر اپنے گرد اکٹھا کر لیتی ہے۔اس سلسلے میں ایک مختصر مگر شاندار ویڈیو کلپ ملاحظہ فرمائیے۔
-
کربلا کی حسرت دلوں میں لئے لاکھوں تہرانیوں نے اربعین مارچ میں حصہ لیا+ ویڈیو
Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۶سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے اصحاب باوفا کے چہلم کے موقع پر پورا اسلامی جمہوریہ ایران سوگوار و عزادار ہے اور ہر طرف مجالس عزا اور نوحہ و ماتم کا سلسلہ جاری ہے۔