-
ایرانی عوام کے دفاع کے جرم میں امریکی پابندی پر مجھے فخرہے، وزیرخارجہ ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۴وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے ایرانی عوام کے دفاع میں ، امریکی پابندی کو اپنے لئے باعث فخر قراردیا ہے ۔
-
واشنگٹن کو عالمی حقائق کے سامنے تسلیم ہو جانا چاہئے
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو یکہ و تنہا کرنے کے عمل کو روکے اور دنیا میں موجود حقائق سے ہماہنگ ہو جائے-
-
ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۸سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ پر امریکی پابندی کی مخالفت
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
واشنگٹن کے اقدام پر امریکیوں کا ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر عالمی ردعمل
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۱:۱۶خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کا تیسرا مرحلہ ناگزیر ہے، ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر ایٹمی معاہدے پر عملدرآمد کی سطح میں کمی کے تیسرے مرحلے پر عملدرآمد ناگزیر ہوگیا ہے۔
-
ایران، جوہری معاہدے پر عملدرآمد روکنے کا تیسرا قدم اٹھائے گا: جوادظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۴ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم جوہری معاہدے کی بعض شقوں پر عمل درآمد روکنے سے متعلق تیسرا قدم اٹھائیں گے.
-
مجھے فخر ہے کہ ایرانی عوام کی خاطر پابندیاں عائد ہوئیں: جواد ظریف
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۹ایران کے وزیرخارجہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ایرانی عوام بے مثال ہیں کہا کہ مجھے فخر ہے امریکہ نے مجھ پر ایرانی عوام اور ان کے حقوق کے دفاع کی خاطر پابندیاں عائد کیں۔
-
ٹرمپ نے عالمی سیاست کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے، ولایتی
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۲عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجرانہ ذہنیت رکھنے والے امریکی صدرنے عالمی سیاست اور خارجہ پالیسی کو بچوں کا کھیل سمجھ لیا ہے۔